حَمامة البشریٰ — Page 209
حمامة البشرى ۲۰۹ اردو ترجمه فهذا أول دليل على أن لفظ پس یہ اس بات پر پہلی دلیل ہے کہ اس آیت تَوَفَّيَتَني في هذه الآية بمعنى أمَتَنى ميں لفظ تَوَفَّيْتَنِي کے معنی اَمَتْنِی (یعنی مجھے فهذا هو السبب الذي استدل موت دے دی) کے ہیں۔پس یہ وہ سبب ہے البخاري في صحيحه على وفاة (جس کی وجہ سے ) امام بخاری نے اپنی صحیح میں المسيح بهذه الآية، واكد هذا اس آیت سے وفات مسیح پر استدلال کیا ہے اور المعنى بقول ابن عباس مُتَوَفِّيكَ ان معنوں کو ابنِ عباس کے قول : مُتَوَفِّيكَ مُمِيتُكَ۔فأي دليل أوضح من هذا مُمِيتُكَ کے ساتھ مضبوط کیا ہے۔پس حق کے على موت عیسی علیہ السلام متلاشیوں کے لئے عیسی علیہ السلام کی موت پر لقوم طالبين؟ وقد بين الله في هذه اس سے زیادہ واضح دلیل اور کون سی ہوسکتی الآية وقت وفاة المسيح فكأنه قال ہے؟ اللہ نے اس آیت میں مسیح کی وفات کا أيها الناس، إذا رأيتم أن النصارى وقت واضح کر دیا ہے۔گویا کہ اُس نے یہ فرمایا اتخذوا عيسى إلها، وأفسدوا کہ اے لوگو! جب تم دیکھو کہ عیسائیوں نے عیسی مذهبهم، فاعلموا أن عيسى قد کو معبود بنالیا ہے اور انہوں نے اپنا مذہب بگاڑ مات۔فانظر كيف اتضح لیا ہے تو جان لو کہ یقینا عیسی فوت ہو گئے ہیں۔وانكشف مَعْنَى التَّوَفِّى بتفسير پس دیکھ ! کہ توفی کے معنی رسول اللہ صلی اللہ (۵۸) رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم علیہ وسلم کی تفسیر اور پھر ابن عباس کی تفسیر سے کس ثم بتفسير ابن عباس، وانظر كيف طرح واضح اور کھل کر سامنے آگئے۔نیز دیکھ کہ ثبت وقوع موته من قبل فساد کس طرح اُن کی موت کا ، عیسائیوں کے مذهب النصارى واتخاذهم عیسی مذہب کے بگڑنے اور عیسی کو معبود بنا لینے سے إلها و أنت تعلم أنا إذا فرضنا قبل واقع ہونا ثابت ہو گیا۔اور تو جانتا ہے أن عيسى حتى إلى هذا الوقت کہ اگر ہم یہ فرض کر لیں کہ عیسی اب تک زندہ ہیں