حَمامة البشریٰ — Page 208
حمامة البشرى ۲۰۸ اردو ترجمه فإن التأخر الوضعي يتبع التأخر کیونکہ جیسا کہ غور وفکر کرنے والوں پر یہ امرمخفی نہیں الطبعي، كمالا يخفى على المتفكرين کہ تا خر وضعی تا خرطبعی کے تابع ہوتا ہے۔پھر یہ ہمارا ثم ما كان لنا أن نؤخّر من عند أنفسنا حق نہیں ہے کہ ہم اللہ اور اُس کے رسول کی سند کے ما قدم الله تعالى في كتابه المحكم بغیر محض اپنی طرف سے اُس کو مؤخر کر دیں جسے اللہ من غير سند من الله ورسوله، وما هذا تعالٰی نے اپنی محکم کتاب میں مقدم کیا ہے، اور یہ إلا التحريف الذي لعن الله لأجله وہی تحریف ہے جس کی وجہ سے اللہ نے یہودیوں اليهود؛ فاتقوه ولا تقلبوا آیات اللہ پر لعنت کی۔پس تم اُس سے ڈرو۔اور اگر تمہیں خوف بعد ترتيبها إن كنتم خائفين۔وقد علمتم (خدا) ہے تو اللہ کی آیات کی جو تر تیب ہے اُسے نہ أن آية فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنى شاهدة أخرى بدلو۔اور تمہیں معلوم ہے کہ آیت فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي على وفاة عيسى عليه السلام، فإن عیسی علیہ السلام کی وفات پر ایک اور گواہ ہے۔رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فَلَمَّا تَوَفَّيْتَنِي استعمل لنفسه جملة فلما توقيتني کے جملہ کو بغیر کسی تغیر و تبدل اور بغیر کسی ایسی تفسیر من غير تغییر و تبدیل ومن غیر کے جو اس تفسیر کے اصل کے مخالف ہو، خود اپنی تفسير يُخالف أصل التفسير، وكان ذات کے لئے استعمال فرمایا ہے اور رسول اللہ صلی رسول الله صلى الله علیه وسلم اللہ علیہ وسلم قرآن کے معانی اور اُس کے رموز و أعلم الناس بمعانی القرآن ورموزه اسرار کو سب لوگوں سے زیادہ جانتے تھے۔پس اگر وأسراره۔فلو كان معنى التوفّى فى اس آیت میں توفی کے معنی جسم کا زندہ آسمان کی هذه الآية رفع الجسم حيا إلى طرف اُٹھایا جانا ہوتے تو آپ اپنی ذات کو کبھی السماء، لما جعل نفسه مصداق اس آیت کا مصداق قرار نہ دیتے۔لیکن آپ نے هذه الآية، ولكنه نسب هذه الآية إلى تو اس آیت کو اپنی ذات کی طرف اسی طرح منسوب نفسه كما هي نُسبت إلى المسيح | فرمایا ہے جیسا کہ یہ مسیح کی طرف منسوب ہے۔ل "تأخر وضعی یعنی خود ساخته تأخر سے تا خرطبیعی یعنی فطرتی تأخر (ناشر)