حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 200 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 200

حمامة البشرى ۲۰۰ اردو ترجمه فإذا تحقق أن معنى التوفّى الوفاة پس جب یہ بات ثابت ہوگئی کہ توفی کے معنی لا غيره فلا يُقال إن إماتة المسيح وفات کے ہیں۔کچھ اور نہیں تو پھر یہ نہیں کہا التي رويت عن ابن عباس وعد جائے گا کہ مسیح کی موت، ابن عباس کی روایت ر واقع إلى هذا الوقت کے مطابق ایسا وعدہ ہے جو اس وقت تک واقع بل یقع فی آخر الزمان نہیں ہوا۔بلکہ وہ آخری زمانے میں واقع ہوگا بقية الحاشية صفحه ۱۹۵ بل هو مات بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۵۔بلکہ آپ نے طبعی وفات پائی اور آپ کا حتف أنفه، ورفع إلى الله كما يُرفع اللہ کی طرف اسی طرح رفع ہوا جیسے مقربین کا رفع ہوتا ہے۔اور المقربون وما كان من الملعونين۔وهذا هو آپ ملعونوں میں سے نہیں ہیں۔اور یہی وہ سبب ہے جس السبب الذى ذكر الله تعالى لأجله قصة کی وجہ سے اللہ تعالیٰ نے عیسی کے صلیب نہ دیئے جانے کا عدم صلب عيسى، وبرأه مما قالوا والا ذکر کیا اور انہیں ان کے اقوال سے بری قرار دیا۔ورنہ وہ فأى ضرورة كانت داعية إلى ذكر هذه کون سی ضرورت تھی جو اس قصہ کے بیان کرنے کا سبب بنی۔الـقـصـة، وما كان موت القتل نقصا لأنبيائه قتل کے ذریعہ مرنا ( اللہ ) کے انبیاء کے لئے کوئی نقص اور وكسرًا لشأنهم وعزتهم، وكأين من النبيين ان کی کسر شان نہیں اور نہ ہی یہ اُن کی عزت کے منافی ہے قتلوا في سبيل الله كيحيى علیه السلام اور کتنے ہی نبی ایسے ہیں جو اللہ کی راہ میں قتل ہوئے۔جیسے وأبيه، فتفكِّرُ واطلب صراط المهتدين ولا يحي علیہ السلام اور اُن کے والد۔پس غور کر اور ہدایت یافتہ لوگوں کی راہ طلب کر اور گمراہوں کے ساتھ مت بیٹھ۔منہ تجلس مع الغاوين۔منه بقية الحاشية صفحه ١٩۴ ـ ثم انظر بقیہ حاشیہ صفحہ ۱۹۴۔لہذا دیکھ اور غور کر۔اللہ تجھے وتدبر۔۔وهبك الله من عنده قوة الفيصلة، اپنی جناب سے قوت فیصلہ کی توفیق دے۔اصل نزاع إن النزاع كان في الرفع الروحاني لا في الرفع روحانی رفع میں تھا نہ کہ جسمانی رفع میں۔کیونکہ الجسماني، فإن اليهود كانوا منکرين من رفع یہودی عیسی کے اس طور پر رفع الی اللہ کے منکر تھے وب عيسى إلى الله كما يُرفَعُ المطهرون المقربون جس طور پر دوسرے پاکباز مقرب نبیوں کا رفع کیا جاتا من النبيين، وكانوا يصرون (لعنهم الله علی ہے اور وہ (یہودی ، اللہ ان پر لعنت کرے ) اس پر أن عيسى عليه السلام من الملعونين لا من مصر تھے کہ عیسیٰ علیہ السلام ملعونوں میں سے تھے۔اور المرفوعين، كما أنهم يقولون إلى هذه الأيام۔مرفوع الی اللہ نہ تھے۔جیسا کہ وہ آج تک کہہ رہے ہیں