حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 15 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 15

حمامة البشرى ۱۵ اردو ترجمه المكتوب الذى جاء من وو محط جونک (شرفها الله مكة شرفها الله وأعزّ أَهْلَهَا وأعزّ أَهْلَهَا) سے آیا بِسمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ اللہ کے نام کے ساتھ جو بے حد کرم کرنے والا اور بار بارحم کرنے والا ہے۔نحمده ونصلى على رسوله ہم اس کی حمد کرتے ہیں اور اس کے معزز رسول الكريم۔پر درود بھیجتے ہیں۔سلام الله تعالى ورحمته وبركاته اللہ کے سلام اور رحمتیں اور برکتیں اور پاک وأزكى تحيته على حضرة جناب تحیات ہمارے ہادی مسیح الزمان مولانا حضرت مولانا وهــادينا ومسيح زمـاننــا غلام أحمد، كان الله تعالى في عونه، غلام احمد پر ہوں اور اللہ ہمیشہ ان کی مدد کرے۔آمین یا رب العالمين۔آمین یا رب العالمین۔أمـا بـعـد، أعرفكم أني وصلت مكة اس کے بعد یہ گزارش ہے کہ میں مکہ میں بخیر بخير وعافية، وكلما جلست في وعافیت پہنچ گیا اور جب کبھی میں کسی مجلس میں مجلس أذكركم وأذكر قولكم، بیٹھتا ہوں۔آپ کا اور آپ کے دعاوی کا جو وجميع الذى ادعيتموه من الآيات آپ نے آیات واحادیث کی بنا پر کئے ہیں تذکرہ والأحاديث، فصار الناس يتعجبون، والبعض منهم يُصدقون ويقولون کرتا ہوں۔کچھ لوگ تعجب کرتے ہیں اور کچھ اللهم أرنا وجهه فى خير۔ولما فرغنا تصدیق کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اے اللہ ہمیں من شهر الحج وهل علينا شهر اس کا بابرکت چہرہ دکھا اور جب ماہِ ذی الحجہ گزر عاشوراء ، مررت يوما من الأيام على واحـد مـن أصــحــابـنـا اسـمـه چکا اور محرم شروع ہوا تو میں ایک دن اپنے ایک علی طایع “، فجلست عنده، دوست علی طائع نامی سے ملا اور اُس کے پاس بیٹھا