حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 174 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 174

حمامة البشرى ۱۷۴ اردو ترجمه وإذا ثبت أن رجوع أهل الجنة اور جب یہ بات ثابت ہوگئی کہ جنتیوں کا اور اُن والذين قعدوا عند مليك مقتدر لوگوں کا جو مليك مقتدر (خدا) کے پاس مسرت بحبور وسرور ممنوع، وخروجهم اور سرور کے ساتھ بیٹھے ہیں ( دنیا میں ) لوٹنا ممنوع من نعيمهم ولذاتهم يُخالف وعد ہے اور اُن کا اپنی نعمتوں اور لذتوں سے باہر نکلنا الله، فكيف يجوز العاقل المؤمن اللہ کے وعدہ کے خلاف ہے تو پھر ایک صاحب أن المسيح عليه السلام محروم | عقل مومن یہ کیسے جائز قرار دے سکتا ہے کہ مسیح من هذا الفوز العظيم، ولكل عليه السلام اس عظیم کامیابی سے محروم ہیں اور ہر بشر موت وله موتان؟ أليس هذا بشر کے لئے تو ایک موت ہے اور اُس کے لئے مما يخالف نصوص القرآن؟ دو موتیں۔کیا یہ عقیدہ قرآنی نصوص کے مخالف فتدبِّرُ وسَلِ اللَّهَ يَهَبُ لك فهم نہیں؟ اس لئے سوچ اور اللہ سے دعا کر کہ وہ تجھے المتدبرين۔وقد قال الله تعالى في تدبر کرنے والوں جیسا فہم عطا فرمائے۔اور اللہ مقاماتٍ أخرى وَمَا هُم مِّنْهَا تعالیٰ نے دوسرے مقامات پر فرمایا ہے کہ : وما بِمُخْرَجِينَ وقال: فَيُمْسِكُ هُم مِّنْهَا بِمُخْرَجِيْنَ اور فرمایا کہ: فَيُمْسِكُ الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ ، وقال : الَّتِي قَضَى عَلَيْهَا الْمَوْتَ نیز فرمایا کہ : حَرام حَرُم عَلَى قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَهَا أَنَّهُمْ لَا عَلَى قَرْيَةٍ أَهْلَكْنَهَا أَنَّهُمْ لَا يَرْجِعُونَ " يَرْجِعُونَ۔فانظر أيها العزيز اكيف نترك پس اے عزیز! سوچ ، ہم اس واضح صداقت کو هذا الحق الصريح بناءً على خیالات محض کمزور خیالات اور فاسد گمانوں کی بناء پر کیسے واهية و تحكمات فاسدة فتفکرُ ترک کردیں۔پس سوچ اور اللہ کا تقویٰ اختیار کر، واتق الله، إن الله يحب المتقين۔کیونکہ اللہ تعالیٰ تقویٰ شعار لوگوں کو پسند فرماتا ہے۔لے اور نہ وہ ان (جنتوں) سے کبھی نکالے جائیں گے۔(الحجر:۴۹) سے پس جس روح کے متعلق اُس نے موت کا فیصلہ کر لیا ہو وہ اُسے روک لیتا ہے۔(الزمر : ۴۳) قطعا لا زم ہے کسی بہتی کے لئے جسے ہم نے ہلاک کر دیا ہو کہ وہ لوگ پھر لوٹ کر نہیں آئیں گے۔(الانبیاء:۹۶)