حَمامة البشریٰ — Page 162
حمامة البشرى ۱۶۲ اردو ترجمه إنمـا مثلهم كمثل سبع اعتاد اُن کی مثال اس درندے کی سی ہے جو مُردار أكل الميتة، فلا يتوجه إلى کھانے کا عادی ہو اور وہ پھلوں اور اُن جیسی الأغذية اللطيفة النظيفة من دوسرى لطيف و نظیف غذاؤں کی طرف متوجہ الثمرات وسواها، ويسعی فی نہیں ہوتا اور جنگلوں میں مُردار کی خاطر بھاگتا البراري لها ويحتفـر القبور پھرتا ہے اور قبریں کھودتا ہے اور وہ گدھے، ويطلب كل جيفة من حمار کتے اور سؤر کی قسم کا ہر مردار تلاش کرتا ہے پس أو كلب أو خنزير، فإن وجدها اگر وہ اسے مل جائے تو وہ اس سے بہت خوش فيكون بها أصفی فرحًا ہوتا اور خوب اتراتا ہے اور دھتکارنے والوں وأوفى مرحا، ولا يفارقها کے دھتکارنے پر بھی اُس (مُردار ) سے الگ بطرد الطاردين۔الا يعلمون نہیں ہوتا۔کیا انہیں یہ معلوم نہیں کہ لفظ تو فی جو أن لفظ التوفــى الـذي يـوجـد قرآن میں موجود ہے اُسے اللہ نے اُن وفات في القرآن قد استعمله الله یافتگان کے لئے استعمال کیا ہے جو اس سے پہلے للموتى الذين خلوا من قبله گزر چکے ہیں یا اُس کے بعد وفات پاگئے۔کیا أو ماتوا من بعده أو لم يكف شهادة رب العالمین کی شہادت کافی نہیں؟ کیا ان کے رب العالمين؟ أو لم يكف لهم ما لئے وہ ( معنی ) کافی نہیں جس کے عرب آج اعتاده العرب إلى هذا الوقت وإذا تك عادی ہیں۔(اب بھی ) کسی ان پڑھ جاہل قيل لجاهل أُمّى من العرب عرب سے جب کہا جائے کہ تُوُفِّيَ فُلانٌ تو وہ أن الفلاني توفّى فيعرف أنه مات جان جائے گا کہ وہ شخص مر گیا ہے، پس غور کرو فانظر، أما ترى هذه المحاورة کیا تمہیں اُن (عربوں) میں یہ محاورہ مروّج جارية فيهم ثم انظر أنهم كيف نظر نہیں آتا؟ پھر دیکھو کہ وہ کس طرح اعراض کرتے ہوئے فرار ہو گئے۔فروا معرضين۔۔