حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 161 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 161

حمامة البشرى ۱۶۱ اردو ترجمه ثم مع ذلك قد اختلف أهل پھر اس کے ساتھ مفسرین نے بھی توبہ کی ضمیر التفسير في مرجع ضمیر بہ کے مرجع کے متعلق اختلاف کیا ہے۔ان میں فقال بعضهم إن هذا الضمیر سے بعض نے یہ کہا ہے کہ آیت لَيُؤْمِنَنَّ بِہ میں الذي يوجد في آية ليؤمنن بہ جو ضمیر پائی جاتی ہے وہ ہمارے نبی صلی اللہ علیہ (۳۸) راجع إلى نبینا صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف راجع ہے اور یہ قول تمام اقوال وسلم، وهذا أرجح الأقوال وقال سے مُرَجّح ہے۔اور اُن (مفسرین) میں سے بعضهم إنه راجع إلى الفرقان، بعض نے کہا ہے کہ یہ ضمیر فرقانِ حمید کی طرف وقال بعضهم إنه راجع إلى راجع ہے اور بعض نے کہا ہے کہ اس کا مرجع اللہ الله تعالى، وقيل إنه راجع تعالیٰ ہے۔اور بعض نے اس ضمیر کو عیسیٰ علیہ إلى عيسى، وهذا قول ضعيف ما السلام کی طرف پھیرا ہے اور یہ قول ضعیف ہے التـفـت إليه أحد من المحققين جس کی طرف محققین میں سے کسی نے توجہ نہیں فيا حسرة على أعدائنا المخالفین کی۔پس افسوس ہے ہمارے مخالف دشمنوں پر کہ إنهم يتركون القرآن وبيناته، وہ قرآن اور اُس کی بینات کو چھوڑتے ہیں۔بلکہ بل قلوبهم في غمرة من هذا ان کے دل اس کے متعلق غفلت میں ہیں۔وہ ويقولون بإخوانهم إنا نتبع اپنے بھائیوں کے ساتھ مل کر یہ کہتے ہیں کہ ہم أخبار رسول الله صلى الله عليه رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی احادیث کی اتباع سلم، وليسوا بمتبعین، بل کرتے ہیں جبکہ وہ اتباع کرنے والے نہیں يتركون أقوالا ثابتة من رسول ہیں۔بلکہ وہ اُن اقوال کو ترک کر دیتے ہیں جو الله صلى الله عليه وسلم، ويبدلون رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں۔وہ الخبيث بالطيب، ويكتمون الحق طیب سے خبیث بدل لیتے ہیں اور معرفت رکھتے ہوئے حق کو چھپاتے ہیں۔وكانوا عارفين۔