حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 157 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 157

حمامة البشرى ۱۵۷ اردو ترجمه فقد أشار في هذه الآية إلى غلبة پس اس آیت میں قرآن نے ہر مذہب اور دین دين الإسلام على كل مذهب پردین اسلام کے غلبہ کی جانب اشارہ کیا ہے۔اور ودين۔وأنت تعلم أن دينا إذا صار تو جانتا ہے کہ جب کوئی دین مغلوب اور زیر نگیں ہو مغلوبًا مقهورا فهو نوع من هلاك جائے تو یہ اُس دین کے ماننے والوں کی واضح أهله بسلطان مبين۔فثبت من هذا دليل کے ساتھ ایک طرح کی ہلاکت ہوتی ہے۔التحقيق أن تأويل آية قَبْلَ مَوْتِه پس اس تحقیق سے ثابت ہو گیا کہ آیت قَبْلَ مَوْتِهِ بنحو ذَكَرَه العلماء تأویل فاسد کی جو تاویل علماء نے کی ہے وہ فاسد تاویل ہے وقد بلغك كلام ربّ العالمين۔اور اب تو تجھ تک رب العالمین کا کلام پہنچ چکا ہے۔وأما ما رُوي في البخاري عن اور جہاں تک بخاری میں حضرت ابوھریرہ سے ۲۷ 6 أبي هريرة رضى الله عنه في هذا اس سلسلہ میں روایت کا تعلق ہے تو تو اُسے قابل الباب، فلا تحسبه شيئا يتوجه توجه چیز خیال نہ کر۔جبکہ ہمارے پاس کتاب اللہ إليه، وعندنا کتاب الله فلا ہے۔اس لئے تو اُس کے علاوہ کسی اور سے ہدایت تطلب الهدى من غيره، فترجع طلب نہ کر، کیونکہ اس صورت میں تو ناکام لوٹے بالخيبة ولن تكون من المهتدين گا۔اور تو ہرگز ہدایت پانے والوں میں سے نہیں ہو قال صاحب التفسير المظهری گا۔تفسیر مظہری کے مصنف نے کہا ہے کہ ابوھریرہ إن أبا هريرة صحابي جليل القدر جليل القدر صحابی تھے لیکن اُنہوں نے اس تاویل ولكنه أخطأ في هذا التأويل، میں غلطی کھائی ہے۔اور نفسِ حدیث میں کوئی ایسی ولا يوجد في حديث ما يؤيد بات نہیں جو اُن کے خیال کی تائید کرتی ہو۔اور اس زعمه، ولا نرى مستفادًا من آیت سے جو انہوں نے سمجھا ہے ہمارے نزدیک الآية ما فهمه، فلا شك أنه خالفوه اس آیت سے مستنبط نہیں ہے۔اس لئے بلاشبہ اُنہوں نے واضح حق کی مخالفت کی ہے۔الحق المبين۔