حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 148 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 148

حمامة البشرى ۱۴۸ اردو ترجمه ولو شاء الله لكتب في التوراة كل اور اگر اللہ چاہتا تو تو رات میں وہ سب کچھ لکھ دیتا جو ما يهديهم إلى صراط مستقیم راہِ راست کی طرف اُن کی رہنمائی کرتا۔اور ضرور انہیں ولأخبرهم عن اسم خاتم الأنبياء حضرت خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کا اسم گرامی، صلى الله علیه و سلم وعن اسم آپ کے والد کا نام، آپ کے شہر کا نام اور آپ کے والده واسم بلدته و زمان ظهوره زمانہ ظہور اور آپ کے صحابہ کے اسماء اور آپ کے و اسم صحابته و اسم دار هجرته | دارالہجرت کا نام بتادیتا۔اور پوری صراحت کے ساتھ ولـكتـب صــريــحـا أنه يأتى من بنى تحرير فرما دیتا کہ وہ بنی اسماعیل میں سے آئے إسماعيل، ولكن ما فعل الله گا۔لیکن اللہ نے ایسا نہیں کیا بلکہ تورات میں اُس كذلك بل كتب في التوراة أنه نے لکھ دیا کہ وہ تم میں سے تمہارے بھائیوں يكون منكم من إخوانكم، فمالت میں سے ہوگا۔پس یہود کی آراء کا اس طرف جھکاؤ آراء اليهود إلى أن نبی آخر الزمان ہو گیا کہ نبی آخر زمان بنی اسرائیل میں سے ہوگا۔يكون من بني إسرائيل، ووقعوا من اور وہ اس مجمل لفظ کی وجہ سے ایک بہت بڑے ابتلا هذا اللفظ المجمل فی ابتلاء عظیم میں پڑ گئے۔پس جن لوگوں نے پورے طور پر غور نہ کیا فهلك الذين ما نظروا حق النظر، وہ ہلاک ہو گئے اور انہوں نے خیال کیا کہ وہ وظنوا أن يخرج النبي من قومهم (موعود ) نبی ان کی قوم اور انہی کے مُلک سے ظاہر و من بلادهم، وكذبوا خاتم النبيين۔ہوگا اور اُنہوں نے خاتم النبیین کی تکذیب کر دی۔واعلم أن هذه السنّة ليست من اور تو جان لے کہ یہ طریق ظلم کی قسم میں سے قبيل الظلم بل من جميل إحسانات نہیں ہے بلکہ یہ اللہ کے اپنے نیک بندوں پر على عباده الصالحين احسانات جمیلہ میں سے ہے۔کیونکہ وہ ان لأنهم يُبتلون عند الأنباء النظرية دقيق نظری خبروں کے وقت اپنے رب کی طرف الدقيقة بابتلاء دقیق من ربھم سے ایک لطیف ابتلا سے آزمائے جاتے ہیں۔الله