حَمامة البشریٰ — Page 147
حمامة البشرى ۱۴۷ اردو ترجمه كأنهم ليسوا بعالمين۔ويعلمون أن الصحیحین قد تر کا پڑھتے ہیں اور جانتے ہیں کہ صحیحین نے مہدی کے ذكره لضعف أحاديث سمعت فی بارہ میں مروی احادیث کے ضعف کے باعث اس أمره، ويعلمون أن أحاديث ظهور کا ذکر چھوڑ دیا ہے۔اور وہ جانتے ہیں کہ ظہور مہدی المهدى كلها ضعيفة مجروحة ، بل کی تمام احادیث ضعیف اور مجروح ہیں بلکہ ان بعضها موضوعة، ما ثبت منها میں سے بعض موضوع ہیں جن سے کچھ ثابت شيء، ثم يُصرون على مجينه نہیں ہوتا۔لیکن پھر بھی وہ اُس کی آمد پر اصرار کرتے ہیں گویا انہیں علم ہی نہیں ہے۔وأما الاختلافات التي وقعت في رہے وہ اختلافات جونزول مسیح کی پیشگوئی خبر نزول المسیح، فالأصل فی میں واقع ہوئے ہیں۔تو اس سلسلہ میں بنیادی هذا الباب أن الأخبار المستقبلة بات یہ ہے کہ اس دنیا سے متعلق مستقبل کی المتعلقة بالدنيا لا تخلو عن پیشگوئیاں ابتلا سے خالی نہیں ہوتیں۔اور یوں الابتلاء ، وكذلك يريد الله منها بھی جب اللہ ان کے ذریعہ ایک قوم کو آزمانا اور فتنة قوم واصطفاء قوم، فيجعل فی دوسری قوم کو برگزیدہ کرنا چاہتا ہے تو وہ اس قسم کی مثل هذه الأخبار استعارات پیشگوئیوں میں استعارات اور مجازات رکھ دیتا ومجازات، ويُدقق مأخذها ہے۔اور ان کے ماخذ کو اُن لوگوں کی آزمائش ويجعلها غامضة دقيقة فتنة للذین کے لئے جو رسولوں کی تکذیب اور جلد بازوں کی يكذبون المرسلين، ويظنون ظن طرح بدظنی کرتے ہیں ، دقیق اور مخفی اور باریک السوء كالمستعجلين۔ألا ترى إلى بنادیتا ہے۔کیا تو یہود کی طرف نہیں دیکھتا کہ کس اليهود كيف شقوا في ردّ الرسول طرح وہ اُس سچے رسول کا انکار کر کے بد بخت الصادق الذي جاء كطلوع الشمس ہو گئے جو طلوع آفتاب کی طرح ظاہر ہوا جبکہ مع وجود خبر مجيئه في كتبهم۔اُس کی آمد کی خبر اُن کی کتابوں میں موجود تھی۔