حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 10 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 10

حمامة البشرى اردو ترجمه ويأتي المعادين من حیث اور وہ دشمنوں کے پاس وہاں سے آتا ہے جہاں سے اُن لا يـعـلـمـون، ولا يخزى عبادہ کے وہم وگمان میں بھی نہیں ہوتا اور وہ اپنے پیارے المحبوبين۔فأوصيك أن لا بندوں کو رسوا نہیں کرتا۔پس میں تمہیں تاکید کرتا تمارهم، ولا تخالف قولهم بفهم ہوں کہ تو اُن سے مت جھگڑ اور کمز ور فہم اور خشک عقل أنحل و عقل أقحل، ولن تبلغ سے اُن کے قول کے خلاف نہ کر کیونکہ تو ان کے علم و فہم کو ہرگز نہیں پہنچ سکتا خواہ تیرے پاس کتابوں کا أفهامهــم وعـلـومـهـم، ولـو كـان پہاڑ بھی ہو کیونکہ انہیں اپنے رب کی جناب سے علم و فہم عطا کیا جاتا ہے۔اُن کے فہم روشن کئے جاتے عندك جبل من الكتب، فإنهم يُؤتون علمًا وفهما من لدن ربهم، ہیں اور اُن کی عقلوں کو جلا بخشی جاتی ہے اور ان وتُنوّر أفهامهم، وتُصفى عقولهم، کے حواس کو وسعت بخشی جاتی ہے اور اللہ کا ہاتھ انہیں وتوسع مداركهم، ويعصمهم يدُ ہر لغزش سے بچاتا ہے۔بعض اوقات تو اُن کے رج الربّ من كلّ مزلة، وربما تسمع من مونہوں سے ایسے کلمات سنتا ہے جو تیرے نزدیک أفواههم كلمات هي عندك كلمات کلمات کفر اور ارتداد کی باتیں ہوتی ہیں لیکن اگر الكفر وأقوال الارتداد، وأما إذا تو اور تیرے جیسے دوسرے لوگ ان کی باتوں پر فكرت أنت وأمثالك في كلماتهم قلب سلیم اور آزاد رائے سے غور کریں اور تو اللہ بقلب سليم ورأى حر، ودعوت سے یہ دعا کرے کہ وہ تجھے فہم عطا فرمادے تو ( تجھے الله أن يفهمك، فإذا هي معارف یہ معلوم ہو جائے گا کہ ) وہ تو حکمت کے معارف الحكمة ولآلي المعرفة، فإن كنت اور معرفت کے موتی ہیں۔پھر اگر تو سعادت مند سـعـيـدا فـتـقبلها بعدما فهمتها، وإن ہوگا تو تو انہیں سمجھنے کے بعد قبول کر لے گا اور كنت شقيا فتبقى على إنكارك اگر تو بد بخت ہوگا تو تو اپنے انکار پر قائم اور مصر وتجحد وتختار التكذيب لنفسك، رہے گا اور اپنے لئے تکذیب کو اختیار کر لے گا۔