حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 112 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 112

حمامة البشرى ۱۱۲ اردو ترجمه غافلين۔وهذه الأحاديث صحيحة تجدها | اور یہ سب حدیثیں صحیح ہیں تو انہیں بخاری اور دیگر في البخاري وغيره من الصحاح صحاح میں پاتا ہے۔پھر وہ لوگ جو حق کے خواہاں ثم الذين لا يريدون الحق يتعامون نہیں وہ اندھے بن جاتے ہیں اور تمام انبیاء کے وينسون رفع الأنبياء كلهم رفع کو بھول جاتے ہیں۔اور (صرف) عیسی کی ويصرون على حياة عيسى ورفعه حیات اور اُن کے رفع پر اصرار کرتے ہیں۔ويقرأون حديث المعراج ثم وہ حدیث معراج پڑھتے ہیں پھر اُسے بھول ينسونه، ويضيعون أعمارهم جاتے ہیں۔اور اپنی عمریں غفلت میں ضائع کر دیتے ہیں۔أعيسى حى ومات المصطفى کیا عیسی زندہ اور ( محمد ) مصطفی فوت ہو گئے؟ تلك إذا قسمة ضيزى! اعدلوا هو یہ تو ایک غیر منصفانہ تقسیم ہے۔عدل کرو کہ وہ أقرب للتقوى وإذا ثبت أن الأنبياء تقویٰ کے قریب تر ہے اور جب یہ ثابت ہو گیا كلهم أحياء في السماوات فاتى کہ جملہ انبیاء آسمانوں میں زندہ ہیں تو پھر مسیح کی خصوصية ثابتة لحياة المسيح أهو حيات کی کون سی خصوصیت ثابت ہوتی ہے۔کیا يأكل ويشرب وهم لا ياكلون ولا وہی کھاتا پیتا ہے اور وہ کھاتے پیتے نہیں؟ بلکہ يشربون؟ بل حياة كليم الله ثابت بنص کلیم اللہ کی حیات تو نص قرآن کریم سے القرآن الكريم۔۔ألا تقرأ في القرآن ثابت ہے کیا تو قرآن میں اللہ تعالیٰ عزّ وجلّ ما قال الله تعالى عز وجل: فَلَا تَكُن کا فرمان فَلَا تَكُن فِي مِرْيَةٍ مِنْ لِقَ ملے نہیں في مِرْيَةٍ مِنْ القَابِ ، وأنت تعلم أن هذه پڑھتا اور تو جانتا ہے کہ یہ آیت (حضرت) الآية نزلت في موسی، فھی دلیل موسی کے بارے میں اُتری ہے۔پس یہ موسیٰ صريح على حياة موسى عليه السلام علیہ السلام کی زندگی پر ایک واضح دلیل ہے۔کہ تو اُس کی ملاقات کے بارہ میں شک نہ کر۔(السجدۃ: ۲۴)