حَمامة البشریٰ

by Hazrat Mirza Ghulam Ahmad

Page 111 of 378

حَمامة البشریٰ — Page 111

حمامة البشرى اردو ترجمه وأنت تعلم أن جسمه العنصری اور تو جانتا ہے کہ آپ کا جسد خا کی مدینہ میں مدفون مدفون في المدينة، فما معنى هذا ہے۔پھر اس حدیث کے اور کیا معنی ہو سکتے ہیں الحديث إلا الحياة الروحاني سوائے اُس روحانی زندگی اور روحانی رفع کے جو والرفع الروحاني الذي هو سُنّة الله الله کی سنت اپنے اصفیاء ( چنیدہ بندوں) کے ساتھ بأصفيائه بعدما توفاهم؟ كما قال انہیں وفات دینے کے بعد قائم ہے۔جیسا کہ عز وجل يايَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَيِئَةُ خدا عزوجل نے فرمایا ہے کہ یا يَّتُهَا النَّفْسُ از جعى إلى رَبَّكِ ، وما معنى قول : الْمُطْمَئِنَّةُ ارْجِعِي إِلى رَبِّكِ - اور قول ارْجِعِي إِلَى رَبِّكِ إِلَّا المعنى الذى ارْجِعِي إِلى رَبِّكِ کے وہی معنی ہیں جو قول يُفهم من قول : رَافِعُكَ إِلَيَّ، فإن رَافِعُكَ إِلَی سے سمجھے جاتے ہیں کیونکہ رجوع الرجوع إلى الله راضية مرضية إلى الله رَاضِيَةً مَّرْضِيَّة “اور ”رَفَعَ إِلَى والرفع إلى الله أمر واحد، وقد الله “ ایک ہی بات ہیں۔اور یہ اللہ تعالیٰ جرت عادة الله تعالى أنه يرفع إليه كى سنت جاریہ ہے کہ وہ اپنے نیک عباده الصالحين بعد موتهم ويؤويهم بندوں کو اُن کی وفات کے بعد اپنی طرف اُٹھاتا في السماوات بحسب مراتبهم ہے۔اور انہیں ان کے حسب مراتب آسمانوں ولأجل ذلك لـقـي نبينا صلى الله | میں مقام دیتا ہے یہی وجہ ہے کہ ہمارے نبی صلی عليه وسلم كل نبی خلا من قبله في اللہ علیہ وسلم نے شب معراج میں اپنے سے پہلے ليلة المعراج في السماوات، فوجد گزرے ہوئے ہر نبی سے آسمانوں میں ملاقات آدم في السماء الدنيا، ووجد عیسی فرمائی۔چنانچہ آپ نے آدم کو پہلے آسمان میں، وابن خالته يحيى في السماء الثانية، عيسی اور ان کے خالہ زاد بھائی سختی کو دوسرے ووجد موسى في السماء الخامسة۔| آسمان میں اور موٹی کو پانچویں آسمان میں پایا۔لے اے نفس مطمئنہ ! تو اپنے رب کی طرف لوٹ جا۔( الفجر : ۲۹،۲۸)