حدیقۃ الصالحین — Page 729
729 میں اس دنیا سے جاؤں گا چنانچہ ایسا ہی ہوا جیسا کہ آپ صلی علی کرم فرمایا کرتے تھے۔یہ بھی مشہور ہے کہ عیسی بن مریم بنی اسرائیل میں چالیس 40 سال رہے (اور اس کے بعد آپ دوسرے علاقوں کی طرف ہجرت کر گئے )۔931- فَفِي زَادِ الْمَعَادِ مَا يُذْكَرُ أَنَّ عِيسَى رُفِعَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِيْنَ سَنَةً لَا يُعْرَفُ بِهِ أَثْرٌ مُتَصِلٌ يَجِبُ الْمَصِيرِ إِلَيْهِ۔قَالَ الشَّامِي: وَهُوَ كَما قَالَ فَإِنَّ ذَلِكَ إِنَّمَا يُرْوَى عَنِ النَّصَارَى، وَالْمُصَرَّحُ بِهِ فِي الْأَحَادِيثِ النَّبَوِيَّةِ أَنَّهُ إِنَّمَا رُفِعَ وَهُوَ ابْنُ مِائَةٍ وَعِشْرِينَ سَنَةً (شرح الزرقاني على المواهب اللدنية المقصد الاول فی تشریف اللہ تعالی له عليه الصلاة و السلام ، باب المدخل ، جلد 1 صفحه 67) یہ روایت جو مشہور ہے کہ حضرت عیسی علیہ سلام تنتمیں 33 سال کی عمر میں اٹھائے گئے۔یہ عیسائیوں کا عقیدہ ہے۔آنحضرت صلی علیہ کم کی حدیث تو یہ ہے حضرت عیسی ایک سو بیس سال زندہ رہے۔وَيُوَيْدُهُ أَنَّ حَدِيثَ رَفْعِهِ ، وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِينَ، إِنَّمَا يُرْوَى عَنِ النَّصَارَى، فَعِنْدَ الحَاكِمِ عَنْ وَهَبِ بْنِ مُنَبِّهِ ، قَالَ إِنَّ النَّصَارَى تَزْعُمُ " ، فَذَكَرَ الحَدِيثَ إِلى أَنْ قَالَ " وَإِنَّهُ رُفِعَ وَهُوَ ابْنُ ثَلَاثٍ وَثَلَاثِينَ " ، وَفِيهِ عَبْدُ الْمَنْعَمِ بْنِ إِدْرِيسَ كَذَّبُوهُ ، وَلَوْ طَعَ، فَهُو عَنِ النصارى كما ترى، وَالثَّابِتُ فِي الْأَحَادِيثِ النَّبَوِيَّةِ أَنَّهُ رُفِعَ، وَهُوَ ابْنُ مِائَةٍ وَعِشْرِين۔الله و (شرح الزرقاني على المواهب اللدنية، تابع المقصد الرابع : فى معجزاته ل ، باب خصائص امتها ، جلد 7 صفحه 398) یہ روایت کہ ان (یعنی حضرت عیسی کا تینتیس 33 سال کی عمر میں رفع ہوا تھا عیسائیوں کا زعم اور خیال ہے۔حدیث نبویہ سے تو ثابت ہوتا ہے کہ ایک سو بیس سال کی عمر میں ان کا رفع ہو ا تھا۔