حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 597 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 597

597 حضرت کلدہ بن حنبل بیان کرتے ہیں کہ مجھے صفوان بن امیہ نے رسول اللہ صلی اللی یکم کی خدمت میں دودھ ، ہرن کے بچے کا گوشت اور کڑیاں دے کر بھیجا۔نبی صلی املی کی ملکہ کے بالائی حصہ میں تھے۔میں حضور صلی للی نیم کے پاس بلا اجازت اور بغیر سلام کہے چلا گیا۔آپ صلی میں کم نے مجھے فرمایا پہلے باہر واپس جاؤ پھر السلام علیکم کہو ( اور پھر اندر آنے کے لئے اجازت مانگو)۔أَنَّ كَلدَةَ بْن حَنْبَلٍ، أَخْبَرَهُ أَنَّ صَفْوَانَ بْن أُمَيَّةَ بَعَثَهُ بِلَبَنٍ وَلَبَا وَضَغَابِيسَ إِلَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، وَالنَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِأَعْلَى الوَادِي، قَالَ فَدَخَلْتُ عَلَيْهِ وَلَمْ أُسَلِّمْ وَلَمْ أَسْتَأْذِنَ، فَقَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ارْجِعْ فَقُلْ السَّلَامُ عَلَيْكُمْ أَ أَدْخُلُ ؟ (ترمذی کتاب الاستئذان والادب باب ما جاء فى التسليم قبل الاستئذان (2710) حضرت کلدہ بن حنبل بیان کرتے ہیں کہ مجھے صفوان بن امیہ نے آنحضرت صلی ال یکم کی خدمت میں دودھ ، ہرن کے بچے کا گوشت اور لکڑیاں دے کر بھیجا۔اور نبی صلی اللہ نیلم وادی کے بالائی حصہ میں تھے۔میں حضور صلی ال نیم کے پاس بلا اجازت اور بغیر سلام کہے چلا گیا۔آپ صلی المی کم نے مجھے فرمایا پہلے باہر واپس جاؤ پھر کہو "السلام علیکم کیا میں اندر آسکتا ہوں؟“ 759 - عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ ، أَنَّ أَبَاهُ أَتَى بِهِ إِلَى رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ إلى تحلتُ ابْنِي هَذَا غُلَامًا، فَقَالَ أَكُل وَلَيكَ فَعَلْتَ مِثْلَهُ، قَالَ لَا، قَالَ فَارْجِعْهُ (بخاری کتاب الهبة باب الهبة للولد 2586)