حدیقۃ الصالحین — Page 42
42 مبعوث ہوئے اس وقت آپ کی عمر چالیس سال تھی بعثت کے بعد دس سال مکہ رہے اور مدینہ میں دس سال قیام رہا اور جب آپ کی وفات ہوئی اس وقت آپ کی عمر ساٹھ سال تھی آپ کے سر اور داڑھی میں میں سے زیادہ سفید بال نہ تھے۔حدقنا تبيعةُ، أَنَّهُ سَمِعَ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ يَقُولُ كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَجِلَ الشَّعْرِ، لَيْسَ بِالسَّبْطِ، وَلَا الْجَعْدِ الْقَطَطِ، أَزْهَرَ، لَيْسَ بِالْآدَمِ ، وَلَا الْأَبْيَضِ الْأَمْهَقِ، كَانَ رَبعَةٌ مِنَ الْقَوْمِ، لَيْسَ بِالْقَصِيرِ وَلَا القَوِيلِ الْبَائِنِ بُعِثَ عَلَى رَأْسِ أَرْبَعِينَ۔أَقَامَ بِالْمَدِينَةِ عَشْرًا وَبِمَكَّةَ عَشْرًا۔وَتُوُفِّيَ عَلَى رَأْسِ سِثِينَ سَنَةً، لَيْسَ فِي رَأْسِهِ وَلَا فِي لِحْيَتِهِ عِشْرُونَ شَعْرَةً بَيْضَاءَ (دلائل النبوة للبيهقى باب صفة لون رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جلد 1 صفحہ 203) حضرت انس بن مالک بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ال یکم نہ نمایاں طور پر بہت زیادہ لمبے تھے نہ ہی پستہ قامت، نہ تو بالکل سفید تھے اور نہ گندم گوں، اور (آپ کے بال نہ زیادہ گھنگریالے تھے نہ بالکل سیدھے۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو چالیس سال کے سر پر مبعوث فرمایا آپ نے مکہ میں دس سال قیام فرمایا اور مدینہ میں دس سال۔اللہ تعالیٰ نے آپ کو ساٹھ سال کے سر پر وفات دی۔اس وقت آپ کے سر اور ریش مبارک میں ہیں بال بھی سفید نہ تھے۔25 - عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامِ بْنِ عَامِرٍ ، قَالَ أَتَيْتُ عَائِشَةَ فَقُلْتُ يَا أُمَّ الْمُؤْمِنِينَ، أَخْبِرِينِي بِخُلُقٍ رَسُولِ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَتْ كَانَ خُلُقُهُ الْقُرْآنَ، أَمَا تَقْرَأُ الْقُرْآنَ، قَوْلَ الله عَزَّ وَجَلْ وَإِنَّكَ لَعَلَى خُلُقٍ عَظِيمٍ (اهم (5) (مسند احمد بن حنبل مسند الصديقة عائشة بنت صديق 25108)