حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 37 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 37

37 حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی للی کرم نے فرمایا ہر وہ کام جو حمد کے بغیر شروع کیا جائے وہ ناقص اور برکت سے خالی ہوتا ہے۔-21 كُل أمر ذى بَالٍ لَمْ يُبْدَأُ فيه پيشم الله فهو أَبْتَر (تفسیر الکشاف (زمخشری) تفسير سورة الفاتحة ، زير آیت بسم الله ، صفحه 25) حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ آپ صلی علیم نے فرمایا ہر اہم کام جو بسم اللہ الرحمن الرحیم کے بغیر شروع کیا جائے وہ ناقص اور برکت سے خالی ہوتا ہے۔كُلُّ أَمْرٍ ذِى بَالِ لَا يُبْدَأُ فِيهِ بِالحَمْدُ لِلَّهِ فَهُوَ أَقْطَعُ-(هـ هق) عن أبى هريرة (الجامع الصغير (للسیوطی) حرف الكاف، روایت نمبر 2683 صفحه 391) الله سة حضرت ابوہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علی کریم نے فرمایا ہر وہ کام جو اللہ کی حمد کے بغیر شروع کیا جائے وہ ناقص اور برکت سے خالی ہو تا ہے۔كُلُّ أَمْرٍ ذِى بَالٍ لَا يُبْدَأُ فِيهِ بِبِسْمِ اللهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيمِ أَقْطَعُ- عن أبى هريرة (الجامع الصغير (للسيوطی) حرف الكاف، روایت نمبر 2684 صفحه 391) دو ،، حضرت ابو ہریرہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی علیم نے فرمایا ہر وہ کام جو ” بسم اللہ الرّحمن الرّحيم ‘ کے بغیر شروع کیا جائے وہ ناقص اور برکت سے خالی ہو تا ہے۔