حدیقۃ الصالحین — Page 430
430 سیر ہو گئے اور باہر چلے گئے۔پھر آپ نے فرمایا دس اور آدمیوں کو اجازت دو۔ان کو اجازت دی اور لوگوں نے اتنا کھایا کہ وہ سیر ہو گئے۔اور باہر چلے گئے۔غرض ان سب لوگوں نے کھایا اور پیٹ بھر کر کھایا اور وہ لوگ ستر یا اسی آدمی تھے۔حَدَّثَنِي أَنَسُ بْنُ مَالِكٍ، قَالَ۔قَالَ۔۔۔۔۔۔فَمَا زَالَ يُدْخِلُ عَشَرَةً وَيُخْرِجُ عَشَرَةً حَتَّى لَمْ يَبْقَ مِنْهُمْ أَحَدٌ إِلَّا دَخَلَ، فَأَكَلَ حَتَّى سَبعَ ، ثُم حَياهَا فَإِذَا هِيَ مِثْلُهَا حِينَ أَكَلُوا مِنْهَا (مسلم کتاب الاشربة باب جواز استتباعه غیره الى دار من يثق برضاه 3788) حضرت انس بن مالک کہتے ہیں۔پھر وہ اسی طرح دس ( دس ) کو اندر لاتے اور سیر ہونے کے بعد باہر بھیجتے رہے یہاں تک کہ ان میں سے کوئی بھی باقی نہ رہا مگر وہ داخل ہوا اور اس نے کھایا یہانتک کہ وہ سیر ہو گیا، پھر آپ نے اس کھانے کو ایک جگہ جمع کیا تو وہ اتنا ہی تھا جتنا اس وقت جب انہوں نے کھاناشروع کیا تھا۔عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ، قَالَ۔۔۔فَأَكُلُوا حَتَّى فَعَلَ ذَلِكَ بِثَمَانِينَ رَجُلًا، ثُمَّ أَكَلَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَعْدَ ذَلِكَ وَأَهْلُ الْبَيْتِ، وَتَرَكُوا سُؤْرًا (مسلم کتاب الاشربة باب جواز استتباعه غیره الى دار من يثق برضاه 3788) حضرت انس بن مالک کہتے ہیں۔۔انہوں نے کھایا یہاں تک کہ آپ صلی للی کرم نے 80 آدمیوں کے ساتھ ایسا ہی کیا۔پھر نبی صلی الیکم نے اور گھر والوں نے اس کے بعد کھایا اور کچھ بچے بھی گیا۔536- حَدَّثَنَا مُجَاهِدٌ، أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ، كَانَ يَقُولُ اللَّهِ الَّذِي لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ، إِنْ كُنْتُ لَأَعْتَمِدُ بكيدِى عَلَى الأَرْضِ مِن الجُوعِ وَإِن كُنتُ لأَهل الحجر عَلَى بَطْنِي مِنَ الجُوعِ، وَلَقَدْ فَعَدْتُ يَوْمًا عَلَى طَرِيْقِهِم الَّذِي يَخْرُجُونَ مِنْهُ، قمر أبو بكرٍ، فَسَأَلْتُهُ عَنْ آيَةٍ مِنْ كِتَابِ اللهِ، مَا سَأَلْتُهُ