حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 391 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 391

391 یہانتک کہ سورج طلوع ہو جاتا اور جب سورج طلوع ہو جاتا تو آپ صلی علیہ کی اٹھتے۔لوگ گفتگو کرتے اور (زمانہ) جاہلیت کی باتیں کیا کرتے اور ہنتے اور آپ تبسم فرماتے۔465 - عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ، قَالَ جَالَسْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَكْثَرَ مِنْ مِائَةٍ مَرَّةٍ، فَكَانَ أَصْحَابُهُ يَتَنَاشَدُونَ الشَّعْرَ ، وَيَتَذَا كَرُونَ أَشْيَاءَ مِنْ أَمْرِ الْجَاهِلِيَّةِ وَهُوَ سَاكِتْ، فَرُبَّمَا تَبَسَّمَ مَعَهُمْ (ترمذی کتاب الادب باب ما جاء فى انشاد الشعر (2850) حضرت جابر بن سمر کا بیان کرتے ہیں کہ مجھے نبی صلی اللی کم کی مجلس میں سو سے زیادہ دفعہ بیٹھنے کی سعادت ملی۔صلى الم کے صحابہ ان مجالس میں (بعض اوقات) ایک دوسرے کو شعر بھی سناتے اور جاہلیت کے زمانہ کے واقعات کا ذکر بھی ہوتا۔آپ صلی یہ کم خاموش ( بیٹھے باتیں سنتے ) رہتے اور بعض اوقات ان کی خوشی میں شامل ہونے کے لئے تبسم بھی فرماتے۔466 - عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهَا، قَالَتْ: قَدِمَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ 6 697 غَزْوَةِ تَبُوكَ، أَوْ خَيْبَرَ وَفِي سَهْوَتِهَا سِترُ، فَهَبَّتِ الرِيحُ فَكَشَفَتْ نَاحِيَةَ السَّتْرِ عَنْ بَنَاتٍ لِعَائِشَةَ لُعَبٍ، فَقَالَ مَا هَذَا يَا عَائِشَةُ ؟ قَالَتْ: بَنَاتِي، وَرَأَى بَيْنَهُنَّ فَرَسًا لَهُ جَنَاحَانِ مِنْ رِقَاعٍ، فَقَالَ مَا هَذَا الَّذِى أَرَى وَسْطَهُنَّ ؟ قَالَتْ: فَرَسٌ، قَالَ وَمَا هَذَا الَّذِي عَلَيْهِ؟ قَالَتْ: جَنَاحَانِ، قَالَ فَرَسٌ لَهُ جَنَاحَانِ ؟ قَالَتْ: أَمَا سَمِعْتَ أَنَّ لِسُلَيْمَانَ خَيْلًا لَهَا أَجْنِحَةٌ ؟ قالت: فَضَحِكَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ حَتَّى رَأَيْتُ نَوَاجِدَهُ (ابو داؤد کتاب الادب باب اللعب بالبنات 4932 )