حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 350 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 350

350 390 - عن سمرا، عَنِ النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ كُل غُلَامٍ مُرْعَبْن بِعَقِيقَتِهِ، تُذبح عَنْهُ يَوْمَ السَّابِعِ، وَيُحْلَقُ رَأْسُهُ، وَيُسَمَّى ابن ماجه کتاب الذبائح باب العقيقة 3165) حضرت سمرہ سے روایت ہے کہ نبی صلی علی کرم نے فرمایا ہر بچہ عقیقہ کے ساتھ بندھا ہوا ہے ، ساتویں دن اس کی طرف سے ذبح کیا جائے اس کا سر مونڈا جائے اور اس کا نام رکھا جائے۔عَنْ سَلْمَانَ بْنِ عَامِرٍ ، أَنَّهُ سَمِعَ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُولُ إِنَّ مَعَ الْغُلَامِ عَقِيقَةٌ، فَأَخْرِيقُوا عَنْهُ دَمًا، وَأَمِيطُوا عَنْهُ الْأَذَى ابن ماجه کتاب الذبائح باب العقيقة 3164) حضرت سلمان بن عامر سے روایت ہے انہوں نے نبی صلی اللی کم کو فرماتے ہوئے سنابچے کے ساتھ عقیقہ ہے، اس کی جانب سے خون بہاؤ اور اس سے تکلیف دہ چیز دور کرو۔391ـ عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّكُمْ تُدْعَوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَسْمَائِكُمْ ، وَأَسْمَاءِ آبَائِكُمْ ، فَأَحْسِنُوا أَسْمَاءَكُمْ (ابو داؤد کتاب الادب باب فى تغيير الاسماء 4948) حضرت ابو درداء بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی العلیم نے فرمایا قیامت کے دن تمہیں تمہارے ناموں اور تمہارے باپ دادوں کے ناموں کے ذریعہ بلایا جائے گا۔اس لئے اچھے اچھے نام رکھا کرو۔عَنْ أَبِي الدَّرْدَاءِ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُدْعَوْنَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَسْمَائِكُمْ وَأَسْمَاءِ آبَائِكُمْ فَأَحْسِنُوا أَسمائكم (مشكاة المصابيح ، كتاب الادب، باب الاسامى ، الفصل الثاني 4768)