حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 335 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 335

335 369ـ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ أَنْكَحَتْ عَائِشَةُ ذَاتَ قَرَابَةٍ لَهَا مِنَ الْأَنْصَارِ، فَجَاءَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، فَقَالَ أَهْدَيْتُمُ الْفَتَاةَ؟ قَالُوا نَعَمْ، قَالَ أَرْسَلْتُمْ مَعَهَا مَنْ يُغَنِي ، قَالَتْ: لَا، فَقَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ الْأَنْصَارَ قَوْمٌ فِيهِمْ غَزَلٌ، فَلَوْ بَعَثْهُمْ مَعَهَا مَنْ يَقُولُ أَتَيْنَاكُمْ أَتَيْنَاكُمْ فَحَيَّانَا وَحَيَّاكُمْ ابن ماجه کتاب النکاح باب الغناء والدف 1900) حضرت ابن عباس نے بیان کیا حضرت عائشہ نے انصار میں کسی اپنی قرابت دار کی شادی کرائی۔اس موقع پر رسول اللہ صلی ا لم تشریف لائے اور فرمایا کیا تم نے لڑکی کو تحفوں کے ساتھ رخصت کر دیا؟ انہوں نے عرض کیا جی ہاں۔آپ نے فرمایا کیا تم نے اس کے ساتھ کسی کو بھیجا جو گائے ؟ انہوں نے کہا نہیں۔اس پر رسول اللہ صلی الیکم نے فرمایا انصار ایسے لوگ ہیں جن کو گانے سے لگاؤ ہے۔اگر تم اس کے ساتھ کسی کو بھیج دیتے جو یہ کہتا ہم تمہارے ہاں آئے ہیں ہم تمہارے ہاں آئے ہیں۔وہ ہمیں سلامت رکھے ، وہ تمہیں سلامت رکھے۔370ـ عَنْ عَائِشَةَ، وَأَمْ سَلَمَةَ، قَالَتَا أَمَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ نُجَهْزَ فَاطِمَةَ حَتَّى نُدْخِلَهَا عَلَى عَلَى، فَعَمَدْنَا إِلَى الْبَيْتِ، فَفَرَشَنَاهُ تُرَابًا لَيْنًا مِنْ أَعْرَاضِ الْبَطْحَاءِ، ثُمَّ حَشَوْنَا مِرْفَقَتَيْنِ لِيفًا، فَنَفَشَنَاهُ بِأَيْدِينَا ، ثُمَّ أَطْعَمْنَا تَمَرًا وَزَبِيبًا، وَسَقَيْنَا مَاءً عَذَبًا، وَعَمَدْنَا إِلَى عُودٍ، فَعَرَضْنَاهُ فِي جَانِبِ الْبَيْتِ، لِيُلْقَى عَلَيْهِ الثَّوْبُ، وَيُعَلَّقَ عَلَيْهِ السَّقَاءُ، فَمَا رَأَيْنَا عُرْسًا أَحْسَنَ مِنْ عُرِسِ فَاطِمَةَ ابن ماجه کتاب النکاح باب الوليمة (1911) حضرت عائشہ اور حضرت ام سلمہ نے بیان فرمایا کہ رسول اللہ صلی علیم نے ہمیں ارشاد فرمایا کہ ہم فاطمہ کو تیار کریں یہاں تک کہ ہم اس کو حضرت علی کے پاس لے جائیں۔چنانچہ ہم گھر کی طرف متوجہ ہوئے ہم نے اس کو