حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 324 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 324

324 قُلْتُ: لَمْ أَرَهَا ، وَقَدْ أُنْبِئْتُ عَنْهَا، قَالَ فَإِنْ طَالَتْ بِكَ حَيَاةٌ، لَتَرَيَنَ الظَّعِينَةَ تَرْتَحِلُ مِنَ الحِيرَةِ، حَتَّى تَطُوفَ بِالكَعْبَةِ لَا تَخَافُ أَحَدًا إِلَّا الله - قُلْتُ فِيمَا بَيْنِي وَبَيْنَ نَفْسِي فَأَيْنَ دُعَارُ طَنِي الَّذِينَ قَد سَغَرُوا البِلادَ - وَلَئِن طَالَتْ بِكَ حَيَاةٌ لَتَفْتَحَنَّ كُنُورُ كِسْرَى، قُلْتُ: كِسْرَى بْنِ هُرْمُز ؟ قَالَ كِسْرَى بْنِ هُرْمُ، وَلَئِنْ طَالَتْ بِكَ حَيَاةٌ، لَتَرَيَنَ الرَّجُلَ يُخْرِجُ مِلْءَ كَفِهِ مِنْ ذَهَبٍ أَوْ فِضَّةٍ ، يَطْلُبُ مَنْ يَقْبَلُهُ مِنْهُ فَلَا يَجِدُ أَحَدًا يَقْبَلُهُ مِنْهُ، وَلَيَلْقَيَنَ اللَّهَ أَحَدُكُمْ يَوْمَ يَلْقَاهُ، وَلَيْسَ بَيْنَهُ وَبَيْنَهُ تَرْجُمَانٌ يُتَرْجِمُ لَهُ، فَلَيَقُولَنَّ لَهُ: أَلَمْ أَبْعَثْ إِلَيْكَ رَسُولًا فَيُبَلِغَكَ ؟ فَيَقُولُ بَلَى، فَيَقُولُ أَلَمْ أُعْطِكَ مَالًا وَأَفْضِلُ عَلَيْكَ ؟ فَيَقُولُ بَلَى، فَيَنْظُرُ عَنْ يَمِينِهِ فَلَا يَرَى إِلَّا جَهَنَّمَ، وَيَنْظُرُ عَنْ يَسَارِهِ فَلَا يَرَى إِلَّا جَهَنَّمَ قَالَ عَدِيٌّ: سَمِعْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، يَقُولُ اتَّقُوا النَّارَ وَلَوْ بِشِقَةٍ تَمْرَةٍ فَمَنْ لَمْ يَجِدُ شِقَةٌ تَمْرَةٍ فَبِكَلِمَةٍ طَيْبَةٍ قَالَ عَدِيٌّ : فَرَأَيْتُ الظَّعِينَةَ تَرْتَحِلُ مِنَ الحِيرَةِ حَتَّى تَطُوفَ بِالكَعْبَةِ لَا تَخَافُ إِلَّا الله ، وَكُنتُ فِيمَنِ افْتَتَحَ كُنُوزَ كِسْرَى بْنِ هُرْمُرٌ وَلَئِن طَالَتْ بِكُمْ حَيَاةٌ، لَتَرُونَ مَا قَالَ النَّبِيُّ أَبُو القَاسِمِ: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُخْرِجُ مِلْءَ كَفْهِ (بخاری کتاب المناقب باب علامات النبوة في الاسلام 3595) حضرت عدی بن حاتم، بیان کرتے ہیں کہ ایک بار میں نبی کا نام کے پاس تھا۔اتنے میں ایک شخص آپ کے پاس آیا تو اس نے آپ سے بھوک کا شکوہ کیا۔پھر آپ کے پاس ایک اور شخص آیا اور اس نے آپ سے رہزنی کا شکوہ کیا۔آپ نے فرمایا عدی! کیا تم نے حیرہ دیکھا ہے؟ ( یہ بستی کوفہ کے پاس ہے) میں نے کہا اسے میں نے نہیں دیکھا مگر مجھے اس کی نسبت بتایا گیا ہے۔آپ نے فرمایا اگر تمہاری زندگی کہی ہوئی تو تم اکیلی سوار عورت کو دیکھ لو گے کہ وہ تیر دو سے چل کر آئے گی اور کعبہ کا طواف کرے گی۔سوا اللہ کے کسی سے نہ ڈرے گی۔میں نے اپنے دل میں کہاطی (قبیلہ ) کے وہ ڈاکو کہاں چلے جائیں گے جنہوں نے شہروں میں آگ بھڑکائی ہے۔(آپ نے فرمایا) اگر زندگی تمہاری لمبی ہوئی تو کسری