حدیقۃ الصالحین — Page 193
193 -169 عَنِ النُّعْمَانِ بْنِ بَشِيرٍ، قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَقلُ الْمُؤْمِنِينَ في تَوَاذِهِمُ ، وَتَرَامُهِمْ، وَتَعَاطفِهِمْ مَثَلُ الْجَسَدِ إِذَا اهتكَى مِنْهُ عُضْوَ تَدَاعَى لَهُ سَائِرُ الْجَسَدِ بالشهر والحمى (مسلم کتاب البر والصلة والادب باب تراحم المومنین و تعاطفهم وتعاضدهم 4671) حضرت نعمان بن بشیر بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی ال کلیم نے فرمایا مومنوں کی مثال ایک دوسرے سے محبت کرنے اور ایک دوسرے پر رحم کرنے اور ایک دوسرے پر شفقت کرنے میں ایک بدن کی سی ہے جب ایک عضو کو تکلیف پہنچتی ہے تو اس کی وجہ سے باقی سارا بدن بیداری اور بخار میں شامل ہوتا ہے۔170- عن أبي مُوسَى، عَنِ النَّبِي صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّ المَؤْمِنَ لِلْمُؤْمِنِ كَالْبُنْيَانِ يَقُل بَعْضُهُ بَعْضًا وَشَبِّكَ أَصَابِعَهُ (بخاری کتاب الصلاة باب تشبيك الاصابع في المسجد وغيره 481) رض حضرت ابو موسیٰ سے روایت ہے کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے مومن مومن کے لیے عمارت کی طرح ہے۔جس کا ایک حصہ دوسرے حصہ کو مضبوط کئے رکھتا ہے۔اور آپ نے اپنی انگلیوں کو ایک دوسرے میں پرو