حدیقۃ الصالحین

by Other Authors

Page 4 of 863

حدیقۃ الصالحین — Page 4

4 اسی طرح مولوی گل محمد صاحب اور مولوی سید عبد العزیز شاہ صاحب بھی خاص شکریہ کے مستحق ہیں کیونکہ انہوں نے بھی حسب توفیق مسودات کی نقل اور کاپیوں اور پروف کی تصحیح کے سلسلہ میں بہت کام کیا ہے۔قارئین سے گزارش ہے کہ ان احباب کے لیے جن کی محنت کا ثمرہ حدیث کی اس نہایت ہی پیاری کتاب کی صورت میں ان کے سامنے ہے، دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ ان کے خلوص اور جان و مال میں برکت دے اور خدمت دین کی بیش از پیش توفیق عنائیت فرماتار ہے۔اللهم آمين! خاکسار مرزا طاہر احمد ناظم ارشاد ، وقف جدید انجمن احمد یہ ، ربوہ