ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد

by Other Authors

Page 202 of 341

ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page 202

٢٠٢ ایک دوسری روایت یہ ہے:۔لا طَلَاقَ فِيمَا لا يَمْلِكُ وَلَا عِتَقَ فِيمَا لا يَمْلِكُ یہی مذہب حضرت علی محاذ جابر بن عبداللہ ابن عباس اور عائشہ سے ثابت ہے۔رهم ہ ترجمہ :۔ایسی عورت پر طلاق واقع نہیں ہوتی۔جس کا طلاق دینے والا ابھی تک حقدار اور مالک نہیں ہوا۔اور ایسا غلام آزاد نہیں ہوتا جو آزاد کرنے والے کی ملکیت میں نہیں ہے۔(ترمذی باب لاطلاق قبل النکاح)