ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد

by Other Authors

Page xviii of 341

ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page xviii

تابعین کے بعد امام مالک لوگوں کے لئے سب سے بڑی محبت میں اہم مالک میرے استاد ہیں۔جب کوئی حدیث مالک کی روایت سے تم کو پہنچے تو اسے مضبوطی سے پکڑو۔کیونکہ وہ علم حدیث کا ایک درخشان ستارہ میں اسی امام مالکان نے رمیہ بن عبدالرحمن سے علم فقہ پڑھا اور متحدہ علمائے حدیث مثلاً نافع می لئے ابن عمر زہری البو الزناہی اور بیٹے ابن سعید انصاری سے علم حدیث کی تحصیل کی۔☑ آپ نے علم حدیث میں کتاب مولی تصنیف کی۔اور اس میں فقہ کی طرد پر ایوی ایس کو ترتیب دیا موٹی کے متعلق امام شافعی فرماتے ہیں۔کہ کتاب اللہ کے بعد امام مالک کی کتاب سے زیادہ صحیح کوئی دوسری کتاب روئے زمین پر موجود نہیں ہے۔لہ امام مالک مسائل کے استخراج کے لئے صرف قرآن مجید اور حدیث پر اعتماد لکھتے تھے۔اور یس حدیث کی سند وہ صحیح سمجھتے تھے۔اس سے استدلال کرتے تھے خواہ ؟ ایسی روایت کیوں نہ ہو۔جسے صرف ایک راوی نے روایت کیا ہو۔آپ اہل مدینہ کے تعامل اور اقوال صحابہ کو قابل سند قرار دیتے تھے۔اور نص کی عدم موجودگی میں اپنے اجتہاد سے با مصلحت عامہ کے تقاضا کے مطابق فتوے دیتے تھے۔آپ کے شاگرد امام ابو حنیفہ کے خاص شاگر د امام محمد بن حسن، امام مالک کے بھی شاگرد تھے۔اسی طرح امام شافعی " بھی ان کے شاگرد تھے۔ان کے علاوہ حسب ذیل فقہا ان کے شاگرد اور مقلد تھے بھی الیتی اندلسی انہوں نے آپ سے موطا کی روایت کی ہے۔عبد السلام نوشی عرف ستون بعبد الرحمن بن قاسم عبد الله بن ہب - شهاب بن عبد العونين ن كتاب الانتقاا - سه تنوير الحوامك علا 14