ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد

by Other Authors

Page 66 of 341

ھدایۃ المقتصد بامحاورہ اُردو ترجمہ بدایۃ المجتھد — Page 66

ہو گی کیونکہ بیچ میں خرید شدہ چیز پر قبضہ کرنے کے بعد اسکی قیمت کی ادائیگی واجب ہوتی ہے جو لوگ نکاح کو ایک عبادت قرار دیتے ہیں ان کے نزدیک مجامعت سے قبل مہر کی ادائیگی واجب ہوگی۔یہی وجہ ہے کہ امام مالک کا مذہب یہ ہے کہ مجامعت سے قبل حق مہر کا کچھ حصہ حصہ ادا نکاح کی حلت اور حرمت کی صورتیں شرعاً کسی عورت سے دو طریق پر ازدواجی تعلقات قائم کئے جاسکتے ہیں (1) نکاح صحیح (۲) علامی - اس تعلق کے مواقع بھی شرفا دو قسم کے ہیں۔(۱) دائمی (۲) عارضی دائمی موانع بھی دو قسم کے ہیں۔(1) جن پر سب کا اتفاق ہے (۲) جن میں اختلاف ہے۔وہ مواقع جن پر سب کا اتفاق ہے تین قسم کے ہیں۔(۱) نسبی تعلق (۲) مصری تعلق (۳) در ضاعی تعلق وہ مواقع جن میں اختلاف ہے دو قسم کے ہیں۔(۱) زنا۔(۳) احسان عارضی مواقع تو قسم کے ہیں۔(۱) تعداد (۳) دورشتہ داروں کو جمع کرنا۔(۳) غلامی (۴) کفر (۵) احرام کی حالت (4) بیماری۔(4) عدت (۸) تین طلاقیں۔(۹) زوجیت -