گلشن احمد — Page 77
152 151 چلتا شیطان کی حکومت مٹ جائے اس جہاں مصطفا ہو حاکم تمام دنیا پر میرا محمود عمر میری کٹ جائے کاش یونہی ہو رُوح میری سجدہ میں سامنے خدا ہو (کلام محمود ) خدام احمدیت حضرت خلیفۃ اصیح الرابع رحمہ اللہ تعالیٰ) ہیں بادہ مست بادہ آشام احمدیت ہے دور مینا و جام احمدیت تشنہ لیوں کی خاطر ہر سمت گھومتے ہیں تھامے ہوئے سبُوئے گلفام احمدیت خُدامِ احمدیت ، خُدامِ احمدیت جب دہریت کے دم سے مسموم تھیں فضائیں پھوٹی تھیں جا بجا جب الحاد کی وبائیں تب آیا اک منادی۔اور ہر طرف صدا دی آؤ کہ ان کی زد سے۔۔۔۔۔۔کو بچائیں زور دعا دکھائیں ، خُدام احمدیت پھر باغ مصطفے کا دھیاں آیا ذوالمنن کو سینچا پھر آنسوؤں سے احمد نے اس چمن کو آہوں کا تھا بلاوا پھولوں کی انجمن کو اور کھینچ لائے نالے مرغان خوش لحن ہو لوٹ آئے پھر وطن کو ، خُدّام احمدیت پہ نام احمد چمکا پھر آسمان مشرق مغرب میں جگمگایا ماہِ تمام احمد وہم و گماں سے بالا عالی مقام احمد ہم ہیں غلام خاک پائے غلام احمد مرغان دام احمد ، خدام احمدیت اُٹھو کہ ساعت آئی اور وقت جا رہا ہے