گلشن احمد — Page 61
120 119 ☆ قرآن اُٹھ جائے گا۔صرف اس کا نقش باقی رہ جائے گا۔قرآن کریم سے بے توجہی ہو گی دوسری طرف اس کے ظاہری سنگھار اور آرائش اور زری کے غلافوں کی طرف توجہ ہو گی۔(ابن عباس سے ابن مردویه ) ☆ مسلمان مساجد کو آراستہ کریں گے وہ بت خانوں سے مشابہ ہو جائیں گی۔نج الکرامه بروایت ابن مردویہ عن ابن عباس) عرب کے لوگ دین سے دُور جا پڑیں گے۔لوگوں کے دل عجمیوں کی طرح ہوں گے اور زبان عربوں کی طرح۔( حج الكرامه في اثار القيامة ) عرب میں نیک لوگ پوشیدہ ہو کر پھریں گے (حضرت علیؓ سے دیلمی ☆ نے روایت کی ہے) مخش کثرت سے پھیل جائے گا بلکہ تحش پھیل جائے گا اور لوگ اس پر ناز حج الكرامه ) کریں گے۔ولد الزنا کثرت سے ہو جائیں گے۔(حج الکرامہ) شراب کا استعمال بہت بڑھ جائے گا۔(مسلم) اُس وقت راستوں میں شراب پی جائے گی۔( مسلم اشراط ساعة ) حمہم جوئے کی کثرت ہوگی۔(حضرت علیؓ سے دیلمی میں مروی ہے) نفس زکیہ مارا جائے گا۔( نعیم بن حماد عن عمار بن یاسر حجج الکرامہ ) حمد لوگ ماں باپ سے حسنِ سلوک نہیں کریں گے لیکن دوستوں سے کریں گے۔(ابو نعیم حلیہ میں حذیفہ بن الیمان) علم اُٹھ جائے گا اور جہل ظاہر ہو جائے گا۔لوگ آپس میں ملتے ہوئے ایک دوسرے پر لعنت کریں گے۔امام احمد بن حنبل معاذ بن انس سے روایت کرتے ہیں) ☆ ہے) ☆ صاحب مال کی تعظیم ہو گی (ابن مردویہ نے ابنِ عباس سے روایت کی کہا جائے گا کہ فلاں شخص کیا ہی بہادر ہے کیا ہی خوش طبع ہے اور نیک اخلاق ہے اور کیا ہی عقلمند ہے حالانکہ اس شخص کے دل میں رائی کے برابر بھی ایمان نہ ہوگا حذیفہ ابن الیمان سے روایت ترمذی) مومن لونڈی سے بھی زیادہ ذلیل سمجھا جائے گا۔☆ (ابن مردویہ نے ابن عباس سے روایت کی ) صفیں لمبی ہوں گی لیکن زبانیں مختلف ہوں گی ابن مردویہ نے ابن عباس سے روایت ) عورتیں باوجو دلباس کے ننگی ہوں گی۔( عن ابن عمر مسند احمد بن حنبل) عورتیں سر کے بال اُونٹ کے کوہان کی طرح رکھیں گی۔( عن ابن عمر مسند احمد بن حنبل) عورت اپنے خاوند کے ساتھ مل کر تجارت کرے گی۔( حجج الکرامہ بحوالہ ابن مردویہ ) عورتیں آزاد ہوں گی وہ مردوں کا لباس پہنیں گی اور گھوڑوں پر سوار ہوں گی بلکہ مردوں پر حکمران ہو گی۔(عن ابن عباس ابن مردویہ ) مرد عورتوں کی طرح زینت کریں گے اور ان کی شکلیں اختیار کریں ( حذیفہ بن الیمان علیہ ابونعیم ) اس وقت طاعون پڑے گی اور دجال ظاہر ہو گا۔اللہ تعالی طاعون اور دجال دونوں سے مدینے کو بچائے گا۔گے۔☆ ایک بیماری ہوگی جو ناک سے تعلق رکھے گی۔عورتیں مردوں سے زیادہ ہو جائیں گی حتی کہ پچاس عورت کا ایک مرد