گلدستہ

by Other Authors

Page 95 of 127

گلدستہ — Page 95

۹۵ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم پر شریعت مکمل ہوگئی۔آپ بہترین افضل ترین بنی یعنی خاتم الانبیاء تھے۔اور ویسے بھی نفط آخر مقام کے لحاظ سے فضیلت اور کمال کے لئے بھی بولا جاتا ہے۔یہ لفظ ہر زبان میں محاورہ استعمال ہوتا ہے جیسے پنجابی میں کہتے ہیں۔اودے تے گل مک گئی۔انگلش میں کہتے ہیں۔ے پر AE IS THE LAST OF THING اور اردو میں بھی کہتے ہیں کہ اس کی HE بات حرف آخر ہے یعنی اس نے جو بات کی وہ اپنے مطالب اور کمال کے لحاظ سے آخری بھی جائے گی اور اسی بات کو سمجھانے کے لئے رسول کریم صلی الہ علیہ کم نے مسجد نبوی کے متعلق فرمایا تھا کہ میری یہ مسجد آخری مسجد ہے اور میں آخری بنی ہوں یعنی مقام کے لحاظ سے آخری۔اسی لئے ہم آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم کے لئے استعمال ہونے والے لفظ خاتم کا مطلب THE BEST کرتے ہیں۔کیونکہ یہی ان کی شان کے مطابق ہے اور اسی سے آپ کی فضیلت دوسرے تمام انبیا و پر ظاہر ہوتی ہے۔بچہ کا لفظ خاتم ان وصلی الہ علیہ سلم نے بھی استعمال کیا۔انہوں نے کن معنوں میں استعمال کیا تھا۔ماں وہ آنحضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔د میں اس وقت بھی خاتم النبیین تھا جبکہ آدم علیہ السلام اپنی تخلیق کے ابتدائی مراحل میں تھا۔اسی طرح اپنے چھا کو مخاطب ہوکر فرمایا کہ تم ہجرت میں خاتم المہاجرین ہو اور میں نبوت میں خاتم النبیین ہوں۔