گلدستہ — Page 84
تندرستی دے اور آپ کے ساتھ ہمیں جماعت کی بہت سی ترقیاں دکھائے۔ہمارے حضور جو دین کی باتیں سکھانے کے لئے ہمیں خطبے دیتے ہیں۔سوالات کے جوابات دیتے ہیں اور یہ باتیں تم MTA پر حضور کو دیکھتے ہوئے سنتے بھی ہیں۔ان کے کیسٹ بھی آتے ہیں تو انہیں غور سے نہیں اور انکی باتوں پر عمل کریں۔آپ کے لئے ان کا پیغام آیا ہے کہ آپ نماز قائم کریں ، بالکل جھوٹ نہ بولیں، والدین کی خدمت کر ہیں۔جب آپ حضور کے لئے دعا کریں تو یہ کہیں کہ خدایا حضور کے ارادوں میں برکت دے ہمیں ان کی پسند کے کاموں کی توفیق دے۔آمین۔قدرت ثانیہ کی چند اہم تاریخیں۔Po قدرت ثانیہ کی ابتداء - اخبار الفضل" کا اجراء مدت خلافت اولى ۲ خلافت ثانیہ کی ابتداء مٹی >19۔A ۱۹ جون ۱۹۱۳ ۵ سال ۹ ماه ۱۸ دن ۱۴ مارچ ۱۹۱۷ جماعت احمدیہ کے نئے مرکز ربوہ کی بنیاد ۲۰ ستمبر سشوار مدت خلافت ثانیه خلافت ثالثہ کی ابتداء بیت بشارت اسپین کا سنگ بنیاد ان سال ۲۵۰۰۷ دن نومبر ۹۹۵ ور اکتوبر شار -9 - 1 مدت خلافت ثالثه خلافت رابعہ کی ابتداء اسان ، ماه جون دار ۲۹ اپریل کوار پاکستان سے ہجرت بر متقام لندن ۱۲ عالمی جلسه سالانه دسمبر ۱۹۹۲