گلدستہ

by Other Authors

Page 81 of 127

گلدستہ — Page 81

Al حضرت حکیم نورالدین کے بعد حضرت مرزا بشیر الدین محمود احمد جماعت کے دوسرے خلیفہ ہے۔ایک دفعہ حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) نے بہت دعائیں کیں۔آپ کو تو پتہ ہے کہ اللہ تعالیٰ دعائیں سنتا ہے۔اللہ تعالی نے ان دعاؤں کو سنا اور خوشخبری دی کہ آپ کو بہت حسین پیارا صالح بیٹا دیں گے۔اس خوبصورت بچے کے خدا تعالے نے کئی نام رکھے بشیر - محمود ، فضل عمر مصلح موعود اور بھی بہت سے نام تھے۔ان ناموں کا مطلب تھا کہ آپ بڑے ہو کر دین کے لیے بہت کام کریں گے۔اللہ پاک جس بات کی پہلے خیر دیں اس کو پیش گوئی کہتے ہیں ایک پیارے ذہین سمجھدار جلدی وہ جلدی سب کچھ سیکھنے والے بیٹے کے متعلق جو باتیں اللہ پاک نے تہائی تھیں حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہوا نے ایک چھوٹی سی سبز رنگ کی کتاب میں لکھ دیں۔پھر یہ بچہ محمد احمد اپنی پیاری امی حضرت نصرت جہاں بیگم اور اپنے پیارے ابو حضرت مسیح موعود ( آپ پر سلامتی ہو) کی گودوں میں بیڑی اچھی اچھی باتیں سیکھ کر بیڈا ہوا۔شروع میں صحت اتنی اچھی نہ تھی۔حضرت حکیم نورالدین (اللہ آپ سے راضی ہو) سے دینی تعلیم پائی۔مکہ جا کر حج کیا جب آپ کے ابو فوت ہوئے تو آپ کی عمر کم تھی نگر سمجھدار بہت تھے۔آپ نے وعدہ کیا کہ آپ اپنی زندگی حضرت میں ، عو ر آپ پر سلامتی ہو) کے کاموں کو آگے بڑھانے میں گزاریں گے 119 میں آپ جماعت کے دوسرے خلیفہ چنے گئے۔پھر اللہ تعالیٰ کے وعدوں کے مطابق جماعت کی ترقی کے بہت سے کام کئے۔بہت سے دفتر قائم کئے ، اسکول کالج بنائے۔بہت سی کتابیں لکھیں قرآن مجید کے مطلب لکھے بہت لمبی لمبی تقریریں کیں جب پاکستان بنا تو ہمیں قادیات چھوڑ کر آنا پڑا۔خدا تعالیٰ نے پاکستان میں ہمیں رہوہ دے دیا۔ربوہ پہلے ایک اُونچے نیچے میدان کی طرح تھا۔حضرت مصلح موعود (اللہ آپ سے راضی ہو) نے اسے بہت اچھا