گلدستہ

by Other Authors

Page 11 of 127

گلدستہ — Page 11

کلمه توحید لا اله الا اللهُ وَحْدَهُ لا شَرِيكَ لَهُ اللہ تعالیٰ کے سوا کوئی معبود نہیں۔اس کا کوئی شریک نہیں له المُلكُ ولهُ الْحَمْدُ يُحْيِي وَيُمِيتُ اُسی کی بادشاہت ہے اور اسی کی تمام تعریف ہے وہی زندہ کرتا ہے اور وہی مارتا ہے وَهُوَ حَي لا يَمُوْتُ اَبَدًا ط ذُو الْجَلَالِ اور وہی ہمیشہ کے لئے زندہ ہے اور اس پر کبھی موت نہیں ہے وہ بڑی عظمت وَالْإِكْرَامِ بِيَدِهِ الْخَيْرُ، وَهُوَ اور بزرگی والا ہے۔ہر قسم کی بھلائی اسی کے ہاتھ میں ہے۔اور وہی عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرُه ہرشے پر قادر ہے