گل

by Other Authors

Page 98 of 102

گل — Page 98

98 ہم احمدی بچے ہیں ہم احمدی بچے ہیں کچھ کر کے دکھا دیں گے شیطاں کی حکومت کو دنیا سے مٹادیں گے ہر سمت پکاریں گے دنیا میں نذیر آیا ہر ایک کو جاجا کر پیغام خدا دیں گے کہتی ہے غلط دنیا عیسی ہے ابھی زندہ کہ ہان توفی کی قرآں سے بتادیں گے نکلیں گے زمانے میں ہم شمع ہدی لے کر ظلمات مٹادیں گے نوروں سے بسا دیں گے اے شاد گماں مت کر کمزور نہیں ہیں ہم جب وقت پڑا اپنی جانیں بھی گنوادیں گے (ابراہیم شاد)