گل — Page 97
97 اس دور کی ظلمت میں پھیلے گی ضیاء مجھ سے پہنے گا جہاں سارا کر نوں کی قبا مجھ سے یکساں مری تنہائی اور انجمن آرائی بے کار تکلف کی جنتی نہیں سودائی میں فیض مسیحا کرتی ہوں مسیحائی اس دنیا میں آئے گی جنت کی ہوا مجھ۔راضی ہوں خدا سے میں راضی ہے خدا مجھ سے (عبدالمنان ناهید )