غنچہ

by Other Authors

Page 63 of 76

غنچہ — Page 63

63 -1 الہامات حضرت مسیح موعود أَلَيْسَ اللَّهُ بِكَافٍ عَبُدَهُ کیا اللہ تعالیٰ اپنے بندے کے لئے کافی نہیں۔( تذکره 48) -2 میں تیری تبلیغ کو زمین کے کناروں تک پہنچاؤں گا۔(تذکره 260) -3 میں تجھے برکت پر برکت دوں گا۔یہاں تک کہ بادشاہ تیرے کپڑوں سے برکت ڈھونڈیں گے۔(تذکره 246)