غنچہ

by Other Authors

Page 47 of 76

غنچہ — Page 47

47 کھانا شروع کرنے کی دعا دعائیں بِسْمِ اللَّهِ وَعَلَى بَرَكَةِ اللَّهِ ترجمہ: اللہ تعالیٰ کا نام لے کر اور اس سے برکت ما نگتے ہوئے میں کھانا شروع کرتا ہوں کھانا کھانے کے بعد کی دُعا الحمد لله الذي أَطْعَمَنَا وَسَقَانَا وَجَعَلَنَا مِنْ الْمُسْلِمِينَ ترجمہ: - تمام تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جس نے ہمیں کھلایا اور پلایا اور مسلمان بنایا۔ماں باپ کے لئے دُعا رَبِّ ارْحَمُهُمَا كَمَا رَبِّيْنِي صَغِيرًا اس کا مطلب ہے اے اللہ میرے ماں باپ سے اس طرح کا رحمت کا سلوک کرنا جیسا میرے ساتھ میری پرورش میں میرے ماں باپ نے کیا۔آمین۔خیر مانگنے والی دُعا رَبِّ إِنِّي لِمَا أَنزَلْتَ إِلَى مِنْ خَيْرٍ فَقِيرٌ اس کا مطلب ہے اے میرے اللہ ہر بھلائی جو تیری طرف سے آتی ہے میں اس کا ضرورت مند ہوں۔