مرزا غلام قادر احمد — Page 47
47 معاملہ ہے، میرے صبر کے باوجود ایسا ہوتا ہے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر صبر کرنے والا اور کون ہوسکتا تھا؟ پس میں آخر پر قادر شہید کو مخاطب کرتے ہوئے یہ کہتا ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ای شهید تو همیشه زندہ رہے گا اور ھم سب ایک دن آ کر تجھ سے ملنے والے ہیں۔زندہ باد، غلام قادر شهید، پائنده باد الفضل انٹرنیشنل 4 جون تا 10 رجون 1999ء) (نوٹ: خطبہ جمعہ کے اس متن میں بعض مقامات پر نقطے ڈالے گئے ہیں۔23 اپریل 1999ء کے خطبہ جمعہ میں حضور ایدہ اللہ تعالیٰ نے ضروری وضاحتیں فرمائی ہیں۔)