مرزا غلام قادر احمد

by Other Authors

Page 326 of 503

مرزا غلام قادر احمد — Page 326

326 مجھے یقین ہے کہ غلام قادر شہید کی روح اس فیصلہ پر جنت میں آپ پر سلام بھیج رہی ہوگی۔“ حضور نے لندن کے جلسہ سالانہ 2000ء میں نچھو اور بچوں کو خاص طور پر مدعو فرمایا ایک خصوصی اُردو کلاس میں بچوں کا تعارف کروایا جو بچوں کے لئے ایک یادگار دن تھا۔