مرزا غلام قادر احمد — Page 10
10 ہے جب اس کے بنائے ہوئے امیر کی بھی کامل اطاعت کی جائے۔بہر حال آپ کی کتاب دیکھ کر بہت دور چلا گیا ہوں۔اللہ تعالیٰ اس کے درجات بلند تر کرتا رہے۔اس کے بچوں کی حفاظت کرے۔اللہ کرے یہ کتاب نوجوانوں میں جذبہ اخلاص اور قربانی کو بڑھانے کا ذریعہ ثابت ہو۔اللہ تعالیٰ آپ کو جزاء دے۔آمین۔والسلام خاکسار مرزا مسرور احمد خلیفة اصیح الخامس