غیبت ۔ ایک بدترین گناہ

by Other Authors

Page 80 of 82

غیبت ۔ ایک بدترین گناہ — Page 80

80 اعلیٰ اخلاق کے حصول کی دُعا اللَّهُمَّ اهْدِنِي لِأَحْسَنِ الْأَخْلَاقِ لَا يَهْدِى لِاحْسَنِهَا إِلَّا أَنْتَ وَاصْرِفْ عَنِّي سَيِّئَهَا لَا يَصْرِفُ عَنِّى سَيِّئَهَا إِلَّا أَنْتَ (ترندي) اے اللہ ! احسن اخلاق کی طرف میری راہنمائی کیجئے۔آپ کے سوا احسن اخلاق کوئی عطا نہیں کر سکتا۔اور برے اخلاق سے مجھے بچا لیجئے کہ آپ کے سوا اُن سے کوئی نہیں بچا سکتا۔آمین یا رب العالمین اے اللہ ! معراج انسانیت معلم اخلاق حضرت محمدمصطفی علو اس دنیا میں بھی اور اگلے جہان میں لا تعداد برکتیں نازل فرما! يَا رَبِّ صَلِّ عَلَى نَبِيِّكَ دَائِمًا فِي هَذِهِ الدُّنْيَا وَبَعْثِ ثَانِ