غلبہء حق

by Other Authors

Page 60 of 304

غلبہء حق — Page 60

۶۰ به حدیثیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اس دعوئی میں روک نہیں ہیں کہ آپ ایک پہلو سے بنی ہیں اور ایک پہلو سے امتی حضرت اقدس کا ایک پہلو سے نبی اور ایک پہلو سے امتی ہونا یا بالفاظ دیگر فلسلی نبی ہونا تو فاروقی صاحب کو بھی مسلم ہے سید نا حضرت خلیفة المسیح الثانی رضی اللہ عنہ اور ہم لوگ بھی حضرت مسیح موعود علیہ السلام کو ھتی اور امتی نبی ہی مانتے ہیں مستقل اور تشریعی نبی نہیں مانتے۔یہ الگ بحث ہے کہ امتی نبی اور ظلی نبی نبی ہوتا ہے یا نہیں ؟ جب حضرت مسیح موعود علیہ اسلام صرف نبی نہیں تو پھر ان حدیثوں کا ہمارے سامنے پیش کرنا جن میں صرف نبی کا انقطاع ہوا ہے دانشمندی نہیں۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام خود فرماتے ہیں :- " مگر اس کا رآنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کامل پیرڈ صرف نبی نہیں کہلا سکتا۔کیونکہ نبوت تامہ کاملہ محمدیہ کی اس میں ہنگ ہے ہاں امتی اور نبی دونوں لفظ اجتماعی حالت میں اُس پر صادق آ سکتے ہیں۔کیونکہ اس میں نبوت نامہ کا عملہ محمدیہ کی مہتک نہیں بلکہ اس نبوت کی چمک اس فیضان سے زیادہ تر ظا ہر ہوتی ہے ہے آگے چل کر لکھتے ہیں :۔ر الوصیت من۔۔۔ایسی صورت کی نبوت نبوت محمدیہ سے الگ نہیں بلکہ اگر غور سے دیکھو تو خود وہ نبوت محمدیہ ہی ہے جو ایک پیرایہ جدید میں جلوہ گر ہوئی ہے یہی معنی اس فقر کے ہیں جو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے مسیح موعود کے حق میں فرمایا کہ نبی الله و امامکم منکم یعنی