غلبہء حق

by Other Authors

Page 59 of 304

غلبہء حق — Page 59

۵۹ پس امت محمدیہ میں تیرہ سو سال تک امتی نبی یار کی ہوا ہے۔یہ کون ہے ؟ حضور فرماتے ہیں:۔تریشی پڑھتے ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ آنحضرت اللہ علیہ وسلم کی امت میں اسرائیلی نبیوں کے مشابہ لوگ پیدا ہونگے اور ایک ایسا ہوگا جو ایک پہلو سے نبی ہے اور ایک پہلو سے امتی اور وہی مسیح موعود کہلا ئیگا۔(حقیقۃ الوحی حاشیه صنا) ان اقتباسات سے ظاہر ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور سیح موعود علیہ السلام کے درمیان گو ہزار ہا اولیاء ہوئے ہیں لیکن امتی نبی اس وقت تک صرف ایک ہی شخص ہوا ہے جو مسیح موعود علیہ السلام ہیں پس مولوی محمد علی صاحب کا یہ کہنا کہ جو نبوت حضرت مسیح موعود کو حاصل ہے وہ حضرت علی رض کو ضرور ملی، محض حضرت مسیح موعود کی تحریرات سے انحراف ہے۔حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا مذہب یہ ہے کہ : شدت لانے والانہی کوئی نہیں آسکتا اور بغیر شریعیت کے نبی ہو سکتا ہے۔مگر دہی جو پہلے امتی ہوں" تجليات البيه م) القطاع نبوت کے متعلق احادیث کا اجمالی حل فاروقی صاحب نے اپنی کتاب کے صفحہ ۱۰ تا ۱۲ میں تین حدیثیں القطاع نبوت کے ثبوت میں پیش کی ہیں۔ہم ان سب حدیثوں کو صحیح مانتے ہیں۔لیکن ان سب حدیثوں میں صرف بنی کی آمد کا انقطاع مذکور ہے نہ کہ اُمتی نبی کی آمد کا انقطاع۔