غلبہء حق

by Other Authors

Page 21 of 304

غلبہء حق — Page 21

جو لوگ نیا نہی تو نہیں مانتے لیکن وہ کسی پرانے نبی کا آنا بعد از حضرت ختمی پناہ مانتے ہیں وہ بھی ایسے ہی منکر ختم نبوت ہیں جیسے کہ وہ آپ کے بعد کسی نئے نبی کے آنے کا عقیدہ رکھتے ہیں۔ب حقیقت یہ ہے کہ اس زمانہ میں سوائے ایک ہماری جماعت احمدیہ لاہور کے کوئی جماعت اسلامی ختم بنوت کی قائل نظر نہیں آتی۔د پنجاه مصلح اور اکتوبر ۱۹۳۵ شه اس سے پہلے میں مولوی محمدعلی صاحب اپنے اصولی عقیدہ کا بائی نالی اعلان فرما چکے ہے :۔ور بیشک ختم نبوت کے منکر کو ئیں بے دین اور دائرہ اسلام سے خارج سمجھتا ہوں یا دبیغام صلح ، ۲ جنوری ۱ اس حوالہ کی موجودگی میں ہمیں صغری کبری بنا کر منی نطقی نتیجہ نکالنے کا حق حاصل ہے کہ مولوی محمد علی صاحب کے نزدیک تمام کلمہ گود بجز فریق لاہو ر بے دین اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔دیکھئے صغری یہ بنے گا تمام کلمہ گو یعنی اسلامی جماعتیں بجز فریق لاہور ختم نبوت کے منکر ہیں اور کبری یہ ہو گا جو ختم نبوت کا منکر ہے وہ بے دین اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔اس کا ہدیہی نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ :- تمام کلمہ گو بجز فریق لاہور ہے دین اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔کیا مشنة فاروقی صاحب اس بدیہی نتیجہ سے اتفاق کرتے ہیں ؟ امر م : مولوی محمد علی صاحب اور ان کے ہمنواؤں نے حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ کی حقیقی خلافت سے تو انکار کر دیا۔مگر مولوی صاحب کی امارت