غلبہء حق

by Other Authors

Page 277 of 304

غلبہء حق — Page 277

" عہ تک میاں محمود احمد صاحب کا یہ اعتقاد تھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم پر تقسیم کی نبوتوں کا خاتمہ کر دیا گیا۔آپ کی تابعداری اور مہر سے مثیل انبیا پیدا ہوئے اور قیامت تک پیدا ہوتے رہیں گے۔چنانچہ اخبار بدر ۲۲ مارچ ۱۹۱۷ء میں میاں محمود احمد صاب لکھتے ہیں :- اللہ تعالی نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خاتم النبین کے مرتبہ پر قائم کر کے آپ پر ترسیم کی نبوتوں کا خاتمہ کر دیا۔ہے۔آپ کے کمالات اس حد تک پہنچے کہ آپ کے بعد کوئی مامور من اللہ نہیں ہو سکتا جب تک آپ کی اس پر اتباعت را تباع۔ناقل ) کی مہر نہ ہو ر فتح حق ماه : الجواب : ان دونوں اقتباسات میں سے پہلے اقتباس میں آج تک کوئی نبی نہیں آیا اور نہ آئندہ ہو گا " سے مراد مستقل نبی ہے اور دوسرے اقتباس میں کوئی مامور من اللہ نہیں ہو سکتا جب تک آپ کی اتباعت (اتباع - ناقل) کی مہرنہ ہو" سے مراد امتی اور ظلی نبی ہے۔پس ان دونوں اقتباسوں سے جو نتیجہ فاروقی صاحب نے نکالا ہے وہ صری نخود باطل ہے کیونکہ ان حوالہ جات سے بہت پہلے 197 ء میں حضرت صاحبزاد مرزا بشیر الدین محمود احمد صاحب نے شاہ میں رسالہ تشخیز ارا زبان کے پہلے پرچہ کے انٹروڈکشن میں صفحہ پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ذکر تے ہوئے دنیا کے لوگوں کو مخاطب کرکے لکھا ہے :-