غلبہء حق — Page 244
۲۴۴ کمال الدین) موت اگر چہ بالکل اچانک تھی۔اور اطلاع دینے کا بہت ہی کم وقت ملا تا نیم انبالہ ، جالندھر، کپور نقله امرتسر، لاہور، گوجرانوالہ، وزیر آباد ، جموں ، گجرات ، بباله ، گورداسپور مقامات سے معزز اصحاب آگئے اوراني عليه الصلاة والسلام کا جنازہ ایک کثیر جماعت نے قادیار پر لاہور میں پڑھا۔حضرت قبلہ حکیم الامت سلمہ کو مندرجہ بالا جماعتوں کے احباب اور دیگر کھل حاضرین قادیان نے جن کی تعدا د ا د پر دی گئی ہے بالاتفاق خليفة أسح قبول کیا۔یہ خط بطور اطلاع کل سلسله ممبران کو لکھا جاتا ہے کہ وہ اس ط کے پڑھنے کے بعد فی الفور حضرت حکیم الامت خليفة السيح و المہدی کی خدمت بابرکت میں بذات خود یا بذریعہ تحریر حاضر ہو کر بیعت کریں " خواجہ کمال الدین بلینڈر سیکرٹری انجمن احمدیہ یہی مضمون اخبار الحکم کے غیر معمولی پرچہ مورخہ ۲۰ مٹی شاہ میں شائع ہوا ہے۔بہیت کے الفاظ یہ تجویز کیے گئے اور تین دفعہ کلمہ شہادت کے بعد یہ اقرار " آج میں نورالدین کے ہاتھ پر تمام ان شرائط کے ساتھ بیعت کرتا ہوں جن شرائط سے مسیح موعود اور مہدی محمود بوت لیا کرتے تھے۔نیز اقرار کرتا ہوں کہ خصوصیت سے قرآن واحادیث صحیحہ کے پڑھنے ، سننے اور اس