غلبہء حق

by Other Authors

Page 226 of 304

غلبہء حق — Page 226

۲۲۶ جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں۔كَفَى بِالْمَرْءِ كَذِبا أن يحدث بكل ما سمع کہ انسان کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی بات کافی ہے کہ ہر سنی سنائی بات آگے بیان کردے۔ایک خواب اس کے بعد فاردتی صاحب نے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کا ایک خواب بیان کیا ہے جس میں یہ ذکر بھی ہے۔اتنے میں میاں محمود احمد کو دیکھنا اس کے ساتھ ایک انگریز ہے وہ ہمارے گھر میں داخل ہو گیا۔پہلے اس جگہ کھڑا ہوا جہاں پانی کے گھڑے رکھے جاتے ہیں پھر اس چو بارہ کی طرف آگے بڑھا جہاں میٹھے کو میں کام کرتا تھا گویا اس کے اندر جا کر تلاشی کرنا چاہتا ونذكره منه فتح حق ما ) ہے۔افسوس ہے کہ اس خواب کا اگلا حصہ فاروقی صاحب نے نقل نہیں کیا۔اور اس کی تشریح کو جو حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے کی ہے عمد ا چھوڑ دیا ہے خواب کا بعد کا حصہ یوں درج ہے :- ر اس وقت میں نے دیکھا کہ میر ناصر نواب کی شکل پر ایک شخص میرے سامنے کھڑا ہے اس نے بطور را شار مجھے کہا کہ آپ بھی اس چوبارہ میں جائیں انگریز تلاشی کرے گا اور میرے دل میں گذرا کہ اس میں صرف دو کا غذات پڑے ہیں جو نو تالیف کتاب کا مسودہ ہیں وہی دیکھنے لگا اتنے میں آنکھ کھل گئی ہے د تذکره مشه و مشوه