غلبہء حق — Page 210
۲۱۰ کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اہل بیت پر چار دفعہ گند اچھالا جانے والا ہے۔اس لیے خدا تعالٰی نے چاروں مواقع کے لیے چار بار یہ الہام نازل کر کے آپ کے اہل بیت کی اپنی پاک وحی کے ذریعہ الزامات سے بریت فرما دی۔پہلی دفعہ مستری عبد الکریم کے الزام لگانے پر۔دوسری دفعہ شیخ عبدالرحمن مصری کے الزام لگانے پر۔تیسری دفعہ نام نہا د حقیقت پسند پارٹی کے الزام لگانے پر اور اب چوتھی دفعہ فاروقی صاحب مؤلف کتاب فتح حق کے ان الزامات کو دہرانے پر۔اس موقعہ پر اس بات کا ذکر خالی از دلچسپی نہ ہوگا کہ پہلی بار یہ وحی نازل ہونے پر حضرت مسیح موعود علیہ السلام کشفی حالت میں ہی کسی کو آواز دے کر بلند آواز سے کہتے ہیں " فتح فتح ، پس مسیح موعود علیہ السلام کے اہل بیت کے لیے یقینی فتح الله می طور پر مقدر تھی نہ کہ دشمنان اہل بیت مسیح موعود کے لیے۔ایک حاسد کے لیے اسی دن یعنی ۱۳ مارچ عشاء کو یہ بھی الہام ہوا :- لاہور میں ایک بے شرم وَيْل دَاكَ وَلا فَلِكَ تذکره حت) یعنی لاہور کے ایک بے شرم کو کہا گیا ہے تیرے لیے بھی دیل ہے اور تیرے بہتان کے لیے بھی دلیل ہے۔سمجھنے والے خود سمجھ لیں ہم کسی کی تعین کرنا نہیں چاہتے۔اعمل میں جماعت کو ایسا امتحان ضرور پیش آنے والا تھا۔اسی لیے خدا تولی نے اسی دن جب کہ اہل بیت کی تطہیر کے لیے آخری الہام ہوا یہ الہام بھی نازل فرما دیا : -