غلبہء حق

by Other Authors

Page 190 of 304

غلبہء حق — Page 190

۱۹۰ " وہ حضور کا انکار کرے تو ہم اسے کیا کہیں گے ؟ حضور نے فرمایا : ہم کچھ بھی نہیں کہیں گے جب اللہ تعالیٰ چاہے گا اسے ہدایت دیگا۔دعوت پر اصرار کرکے منوانا غیر مامور کا کام نہیں ہوتا " الفضل ۳ جون (۱۹۶) لہذا فاروقی صاحب کا ہرگز کوئی حق نہیں کہ وہ حضور کو مامورین میں شمار کر کے مامورین سے متعلقہ اس معیار پر آپ کو پرکھنے کی کوشش کریں کہ آپ نے دعوی کے بعد تیس سال کی لمبی عمر پائی ہے یا نہیں ؟ فاروقی صاحب خود حضرت مسیح موعود کی کتاب اربعین ۳۰ سے یہ حوالہ پیش کر چکے ہیں۔ہزار ہا نامی علماء اور اولیاء ہمیشہ اس دلیل کو کفار کے سامنے پیش کرتے رہے اور کسی عیسائی یا یہودی کو طاقت نہ ہوئی کہ کسی ایسے شخص کا نشان دے جس نے افترا کے طور پر مور من اللہ کا دعوی کرکے نہیں برس پورے کیے ہوں " ر فتح حق ص ) پھر یہ بھی ایک حقیقت ہے کہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے مسیح موعود ہونے کا دعویٰ شاہ میں کیا تھا جس کے بعد حضور سترہ سال زندہ رہے ، مگر آپ کی ماموریت کا زمانہ چونکہ اس سے بہت پہلے شروع ہو چکا تھا۔اس لیے ماموریت کے الہام ہونے کے بعد آپ نے ۲۳ سال سے بھی زیادہ عمر پا کر یا مورین سے متعلقہ معیاری عمر اوپری کر لی تھی۔گو حضرت خلیفہ ایسیح الثانی رغم کو ماموریت کا دعوی تھا ہی نہیں تاہم یہ ایک حقیقت ثابتہ ہے کہ آپ کو خلافت پر سرفراز ہونے سے بھی کئی سال