غلبہء حق

by Other Authors

Page 183 of 304

غلبہء حق — Page 183

(ب) اس کے بعد فاروقی صاحب نے العام تولى نسلاً بعيدا د تذكره من) تو دور کی نسل دیکھے گا با درج کر کے لکھا ہے : " یعنی تیری نسل دُور تک جاتی ہے اور یہ مصلح موعود بعد میں آئے گا۔" و فتح حق ص ) اس کے جواب میں واضح ہو کہ الہام تری نسلاً بعيداً لا تعلق اگر مصلح موعود سے ہوتا تو حضرت اقدس تریاق القلوب میں یہ کبھی نہ لکھتے کہ : الهام یہ بتاتا تھا کہ چار لڑکے پیدا ہونگے اور ایک کو ان میں سے مرد سیج صفت الہام نے بیان کیا۔سے خدا تعالیٰ کے فضل سے چار لڑکے پیدا ہو گئے۔تریاق القلوب ص ) (ج) فاروقی صاحب نے اپنی کتاب فتح حق کے مٹس پر لکھا ہے :- میاں محمود احمد صاحب کے خلیفہ قادیان بننے کے بعد ہی اُن کے پالتو مولویوں نے یہ لکھنا اور کہنا شروع کر دیا تھا کہ میاں صاحب ہی حضرت مرزا صاحب کی پیشگوئی کے مصداق ہیں ، بعد میں میاں محمود احمد صاحب بھی اپنے آپ کو مصلح موعود سمجھنے لگے۔کیونکہ ان چند سالوں میں اُن کے سلسلہ کو کافی ترقی حاصل ہوئی تھی اور کثرت نفوس، کثرت دولت کے گھمنڈ میں آکر فاتح عالمہ کے خواب دیکھنے لگے تھے مگر اپنے آپ کو مامور من اللہ نہیں کتنے تھے اس لیے کوئی اور ان کو مصلح موعود ماننے کے لیے مکلف نہ تھا گر اللہ تعالیٰ کی ڈھیل دینے سے وہ اور